❤خلوص دل میں.۔۔۔۔۔لبوں پہ مسکراہٹ رہنے دو☺❤❤👉
❤نہ خود اداس رہو۔۔۔۔۔نہ کسی کو اداس رہنے دو❤💥❤❤
🐼🖤
*:"- دل اگر غیرت مند ہو..!😌•"*
*- تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے..!❤🌸🌎•"*
: (:- _ ♥️🌏
ہم 'ان' کے نہیں ہوتے
'صاحب'
جو سب کے ہوتے پھریں🙂💫
°•───┼•'❍•🥀
جب چاہنے والے زیادہ ہوجاے
تو پہلے کی قدر پہلے جیسی نہیں رہتی💔💔🥀🥀
تمہیں کبھی پورا لکھوں ، کبھی ادھورا لکھوں ؛
میں راتوں میں بیٹھ کر تمہیں سویرا لکھوں''
میں جب بھی لکھوں بس اتنا لکھوں ؛
مجھے تیرا ، اور تجھے میرا لکھوں!
*تمہـــــــــــارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھـــــــــــا
جنــــــــــــــــــــــاب
تـــــــــــم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھـــــــــــا🙂🥀
🥀😘
**وہ مجھے زندگی کہتی ہے،
یعنی اسے میرا اعتبار نہیں،✨💔
#جون_ایلیاء_______💔
⸙• 「「⸙」🌸🌍
-𝐄𝐠𝐎 𝐈𝐬 𝐍𝐨𝐓 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐓² 𝐈𝐧 𝐋𝐢𝐟𝐞
-𝐁𝐮𝐓 𝐒𝐞𝐥𝐅 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐓 𝐈𝐬 𝐌𝐨𝐬𝐓 𝐈𝐦𝐩𝐨𝐫𝐭𝐚𝐧𝐓  ̄<²❤️
🔐⚠️🖇️
*مانا کہ انمول ہو ____ کثرت نایاب بھی ہو تم..!!! ✨*
*ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے..!!!* ❤
💖
🍂🥀🎀✨
*کسی سمندر پر اُتری ہوئی شام کی طرح....* 🍂🥀✨
*میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح....* 🍂🥀✨
🍂🥀🎀✨
*خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں__💔*
*فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں__🙂*
*کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو__❣️*
*تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں__🙂*
*عروج پہ تو ہر کوئی ملاتا ہے ہاتھوں میں ہاتھ،،،* ♥️❤️
*!مشکلوں میں جو ساتھ چلیں اسے ہم یار کہتے ہیں!!* ✨🥀
*_🍀داســـــتانِ عــشق_*
*لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی*
*بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے💐* 🌹
*اُداس😔شͥــᷟــͣــᷤــہزادہ*
*_🍀داســـــتانِ عــشق_*
*واسطہ پڑے تو نسلوں کا پتہ چلتا ہے*
*باتوں سے ہر شخص خاندانی ہوتا ہے🖇️🔥💔🥹*
*اُداس😔شͥــᷟــͣــᷤــہزادہ*
اتنا غرور کیوں ہے تمہیں..!!
کیا تمہاری جوانی کا زوال نہیں؟
‹
*تعلق ہمیشہ دِل سے رکھیں مطلب سے نہیں* ✨🌚💯
💯
❣️😕ذہنی ٹینشن تھوڑی کم کیجیئے😕❣️
❣️🥰میرا نام لیجیئے🥰❣️
❤️😂 اور خود پر دم کے کیجیئے❤️
۔
محبت میں انائیں کیسی محترم
محبوب کہے تو فرض ہے جھکنا!
💔🥀
*جو حالات چل رہے ہیں اب تو رشتہ کرتے وقت لڑکی والے پوچھا کریں گے🙉*
*کیا لڑکا بجلی کا بل بھر سکتا ہے😂😂😁*
لڑکا: رو کیوں رہی یو؟؟
لڑکی: میرے مارکس بہت کم آئے ہیں!
لڑکا: کتنے ؟؟
لڑکی: ٪85
لڑکا: خدا کا خوف کرو اتنے میں دو لڑکے پاس ہو جاتے ہیں 😀🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain