+
اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے
تو یقین کرلیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہا.
😂😂😂😛😬😋
Jummah Mubarak
ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
مسکرانا بھی تجھی سے سیکھا ہے. دل لگانے کا تو ہی طریقہ ہے ❤️❤️❤️
میں نے تیرا نام دل رکھ دیا ❤️
کوئی مجھ کو یو ملا ہے جیسے بنجارے کو گھر
یہ راتیں یہ موسم ندی کا کنارہ یہ چنچل ہوا
Tum kaha hum kaha
جشن عید میلاد النبی سب کو مبارک ہو سرکار کی آمد مرحبا
صبح بخیر 🐦
سورج ڈوب چلا فراز رؔ
اور ابھی منزل ہے دور
🍁❤🍁
کوشش لازم ہے پیارے
آگے جو اس کو منظور🍁
دل کی دھڑکن کہتی ہے
آج کوئی آئے گا ضرور🍁
ہم اپنا غم بھول گئے
آج کسے دیکھا مجبور🍁
دوست بچھڑتے جاتے ہیں
شوق لیے جاتا ہے دور🍁
🍁❤🍁
تنہا تنہا پھرتے ہیں
دل ویراں آنکھیں بے نور🍁
دیکھ محبت کا دستور
تو مجھ سے میں تجھ سے دور🍁
🍁❤🍁
صبح بخیر زندگی ❤️
دل میری نہ سنے دل کی میں نہ سنو ❤️
good morning Allah pak sb ki preshni dor farmae ameen jummah Mubarak