Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

لوگ میری post ایسے ignore کرتے ہے 🧐
جیسے ان کا breakup میں نے کروایا ہوہ 😒
کنوارے ہی مروگئے دیکھ لینا 😝😂

Prience
 

وہ سمجھتا ہے ہر شخص بدل جاتا ہے
اسے لگتا ہے زمانہ اس کے جیسا ہے !!
🖤🖤🖤

Prience
 

دنیا کا سب سے خطرناک جادو بیوٹی پالر میں ہوتا ہے
جاتی ماسی سکینہ ہے اور😜
نکلتی کترینہ ہے🙊😂😂😂😂🤣

Prience
 

دوسـت روٹـھے تو سب روٹـھے😒۔پھر روٹھـے تو جگ چھـوٹے
پھـر روٹـھے تو دل ٹوٹے💔.اگر پھـر بھـی روٹھـے تو۔۔۔
🤫🤔😐
اُتار چـپّل اور مـار سالے کو کہ😡۔جـب تک چـپّل نہ ٹـوٹے🤣🤣

Prience
 

حضرات ایک اعلان سنئے😐
کسی کا جانو مانو میرے انبوکس میں آگیا ہیں😏
نشانی دے کر لے جائے🙈😏
ہائے ہائے کر رہا ہے بیمار لگتا ہیں شائد🙈😂

Prience
 

وہ لوگ بھی جانو😂 کے لئیے جان دینے کے لئیے تیار🙉 ہوتے😁 ہیں
جن کو خود خون ♨️ کی ضرورت ہوتی ھے 😝😁😂😛

Prience
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کاش کوئی بدمعاش لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🤣🤣

Prience
 

مُرشد آپ سے کتنی محبت ہےمعلوم نہیں 😘
لوگ تو آج بھی آپ کی قسمیں دے کر منا لیتے ہیں

Prience
 

شرافت کے نقابوں میں حیاء کے سب تقاضوں میں*
*اگر آنکھیں نہیں ہیں پاک, تو پردہ فضول ہے.....*

Prience
 

"سہارے تلاش کرنے سے بہتر ہے انسان خود کو مضبوط بنائے"؀🖤👑

Prience
 

: لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا

Prience
 

اونچے لوگوں میں ہم💯
خود کوشمار نہیں کرتے🔥
ہماری سادگی ہی کافی ہے✨
لوگوں کے دل جیتنے کے لئے⁦❤️

Prience
 

جانتے ہو محبت کیا ہے؟؟؟
اپنے قیمتی وقت کے کچه لحمے کسی کو دے دینا کسی کی سن لینا کسی کی آنکهوں سے آنسوں کو چن لینا کسی کے زخموں پر نرم لحجے سے مرہم رکه دینا کسی غریب مجبور کو عزت کا احساس دینا بنا کسی رشتے کے کسی کا احساس کرنا بس یہی محبت ہے اور قرب الہی کا زریعہ بهی!!!

Prience
 

عاشق کے لئے محبوب کا پیکیج اہم ہوتا ہے 🥰😋
پیسے دہی کے ہیں یا سبزی کے فرق نہیں پڑتا🤣

Prience
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے😑😐😅🙄

Prience
 

مجھ سے کسی نے پوچھا کس حال میں رہنا پسند کرتے ہو میں نے بھی کہہ دیا شادی حال 😂😜🙈😂😝😅😅😝😝😜

Prience
 

نہ بریانی نہ پیزا نہ پلاؤ😷😋
میں اداس ہوں..
میری جانو ڈھونڈ کے لاؤ۔😂😂😛🙈

Prience
 

تم میسج کرکے تو دیکھو 😻😂🤫
ریپلائی کی سپیڈ دیکھ کر بےہوش نا ہو تو کہنا🙈🙈🙈🙈🙈😝😝😝😝😝😝

Prience
 

میرے پاس سے گزر گئ میرا حال تک نہ پوچھا 😢😢
آپ پریشان مت ہوں وہ مجھے جانتی ہی نہ تھی 😜😜

Prience
 

"تیری یادوں کی حفاظت کیسے کروں 😮😮😐😐
.
.
میرا تو فریج میں رکھا جوس بھی کوئی پی جاتا ہے 😢😬😆😅😅😅