Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی 🖤🙂

Prience
 

ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥
خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥

Prience
 

کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔

Prience
 

ایک رات میں تھوڑی دیر سے گھر واپس لوٹ رہا تھا ـ 😟
اچانک دو لڑکیوں نے راستہ روکا ـ 😳😳
چھیڑ چھاڑ کے لہجے میں بولی ـ
"اتنی رات کو...؟ وہ بھی اکیلے...! ڈر نہیں لگتا...؟"
میں صرف اتنا ہی بولا ـ
"... جب زندہ تھا ، تب بہت ڈرتا تھا...!"
😜😜😜
پھر ان دونوں لڑکیوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا 😂😂😆🤣🤣😹

Prience
 

پیدا رہِ خلوص میں، دشواریاں نہ کر
چاہت نہیں تو ہم سے اداکاریاں نہ کر
لفظوں سے کھیلنے کی ضرورت نہیں تجھے
سادہ دلوں کے ساتھ،،،،، یہ فنکاریاں نہ کر
جن سے نہیں لگاؤ انہیں منہ بھی مت لگا
بے وجہ ہر دُکاں سے،،،،،،، خریداریاں نہ کر
تو شاخ گل ہے کوئی امر بیل تو نہیں
وابستہ ہر شجر سے وفاداریاں نہ کر💐💐

Prience
 

ہر گھونٹ کو تیرے ہجر نے کڑواہٹ دی
راس آیا نا ہمیں ساتھ میں چائے پینا..
💔🥀

Prience
 

آپ نے ہاتھ مِلایا تو سمجھ میں آیا
کِس طرح بخت ستاروں میں چلے آتے ہیں✨❤

Prience
 

نادانیاں جھلکتی ہیں اب بھی میری عادتوں سے
میں خود حیران ہوں مجھے عشق ہوا کیسے

Prience
 

کبھی سوچتا ہوں کہ پوسٹ نہ ہی کروں 😏
پھر سوچتا ہوں کہ 🤔
پڑھے گا پاکستان،تب ہی تو آگے بڑھے گا پاکستان 😜😁🤣

Prience
 

میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا ہوتا😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂

Prience
 

دوسری دفعہ کا زکر ھے 😂😂😂😀😀
ایک ٹوپیاں بیچنے والا اپنا بیگ رکھ کے درخت کے نیچے سو رھا تھا 😉
درخت سے ایک بندر اترا اور اسکا بیگ اٹھا کے لے گیا
اب اس آدمی کو اپنے دادا کی وہ بات یاد آئی کے بندر نقل
اتارتے ہیں
اس نے اپنی ٹوپی اتار کر پھنک دی 🐒🐒🐵🐵 بندر نے نیچے اتر کر وہ ٹوپی بھی اٹھا لی اور اس کوتھپڑ مار کے بولا 🐒
اننی دیا تیرا کی خیال اے ساڈے دادے سانو کجھ نہیں دسیا 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Prience
 

جس طرح ایک مچھر مارنے سے آپ شکاری نہیں بن جاؤگے۔۔۔۔ 👊👈😜👉
ٹھیک اسی طرح۔۔۔۔۔ Comment کرنے سے بھکاری نہیں بن جاؤگے 👈😂😂😂
مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ👉😕😕
لیکن
اس طرح Mb's بچانے سے زرداری نہیں بن جاؤگے......
😂😁😂 😁😂_😜

Prience
 

♥️ ہمسفر حسینی ع ہو تو
دنیا بهی جنت بن جاتی ہے.....

Prience
 

ہمارے پاس محبت پرست دل ہے!!! مگر
ہمارے پاس محبت کو کوٸ شخص نہیں!!
🖤🙂

Prience
 

🥀نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے 💞🥀🥰
🥀تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے❤️🌸

Prience
 

مولوی نکاح کے وقت: حاضرین میں سے شادی پر کسی کو اعتراض تو نہیں؟؟😅😅😅
ایک سہمی سی آواز آئی: جی مجھے ہے مولوی: تم خاموش رہو بدتمیز تم دلہے ہو😁😁😂😂

Prience
 

تم اپنا🤣 خیال رکھا کرو😁
کیونکہ تمہیں 😝 کچھ ہو گیا
تو میرا ایک گروپ ممبر کم ہو جائے گا
🤣🤣
*•||•_______•||•💙🌸🔐*

Prience
 

پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر🙄
اور مریض فرش پر مر رہا ہے
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥹😅

Prience
 

مجھے تو لگتا جتنا میں معصوم ہوں🙈
کسی دن کوئی لڑکی مجھے بھگا کر ہی نہ لے جاۓ😂😍

Prience
 

ہاۓ میں صدقے جاؤں 😍😛
کیوں اتنے اداس ہو سب 😳🙄😛
ادھر آؤ میں نے پوسٹ کردی ہے 🙈