Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

*کوشش کریں جس چیز کے لیے آپ خود ترسے ہیں کوئی دوسرا آپ کی وجہ سے نہ ترسے، پھر چاہے وہ رشتے ہوں، خوشیاں ہوں، محبت ہو یا سکون ہو* 💯..!🖤

Prience
 

*~ اور پھر زندگی میں کُچھ غم ایسے بھی ہوتے ہیں جو کہ ؛ ہر خوشی میں یاد آ جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*
**✨🖤🕊️

Prience
 

سوچا تمہاری شکایت کروں رب سے...*💔🥀
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اُسی سے تھا...*🙂🖤🔥

Prience
 

شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد😇 پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا🙄
*کیسی ہو سر درد*😣 شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔۔۔۔۔😑😐
آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتاؤ؟؟🙄🙄🙄

Prience
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا😤😏🤫
دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں سیدھا آنکھ مارو😉 اگر ہنس پڑے تو جھولے لعل ورنہ منہ لال😂

Prience
 

لڑکی آج آپ مجھے خطرناک انداز میں شادی کے لیے پرپوز کریں
لڑکا : ٹھیک ہے
😁😁😁😁🙆😂😂😂😂
کیا تم میرے بچوں کو اپنا جنازہ اٹھانے کا موقع دو گی😰😓

Prience
 

اُس نے پوچھا تمیز دار ہو 🙂
میں نے کہا بہت 😊
اُس نے کہا ثبوت دو 😏
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا🙂🙈😂😂😂

Prience
 

آج مجھے ایک نئی بات پتہ چلی ہے
کہ دل کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں🙄
تبھی تو لوگ کہتے ہیں کہ میں دل کے ہاتھوں مجبور ہوں😜❤😁🤣
🤣😂🤣🤣🤣🤣

Prience
 

آگر کسی کو شاعری کی ضرورت ہے تو پرسنل پر بھی رابتا کر سکتا ہے

Prience
 

موبائل میں Voice پاسورڈ لگا رہا تھا😒😥
اچانک گلی میں کتا بھونک گیا🥹😳
اب نا پاسورڈ کھل رہا ہے نا کتا مل رہا ہے🙆😭😭

Prience
 

دو تین دفعہ کا ذکر ھے کے دو چوچوں🐥🐥کو آپس میں پیار ہو گیا🙈
وقت گزرنے کے بعد دونوں کا پیار گہرا ہو گیا 😍😍
اور
پھر جب دونوں جوان ہوئےتو دونوں کو پتا چلا کہ دونوں مرغے ھیں 😂😱😂😜😜😜

Prience
 

____"🎀
*"👑خوش مزاج لوگوں کو دِل کی اُداسی مار دیتی ہے۔🥀💔“*
💛🖇

Prience
 

||•🖤🦋🌼•||
رزق حلال کی خاطر لباس کا گندا ہو جانا... 🌸✨
ضمیر کے گندا ہو جانے سے ہزار گناہ بہتر ہے💯🔥

Prience
 

اک پھول پیش کروں گا تجھ کو مسکراتے ہوئے
اب کے ملی تو کہہ دوں گا ، اچھی لگتی ہو♥️🍂

Prience
 

*:شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص🤫💔✨*
*چراغ بانٹتا پھرتا ہے_____ چھین کر آنکھیں.*

Prience
 

منافقت سے جب تھک جاٶ تو سامنا کرنا🔥
⚔️🦌⚔️
ہمارا دل بھی بڑا ہے اور ہماری پہچان بھى🔥😎💯

Prience
 

⁦♥️⁩#کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ہے ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩ #تم دل میں بسےرہو ___یہ ارمان ہی کافی ہے⁦♥️⁩
⁦♥️⁩#ہم یہ نہیں کہتے______ کہ ہمارے پاس آجاؤ⁦♥️⁩
⁦♥️⁩#بس ہمیں یاد رکھنا ___یہ احسان ہی کافی ہے⁦''''''''''''''''
#nure

Prience
 

شکایت نہیں کرنی بس اتنا سن لو🙂
میں خاموش ہوں اور وجہ تم ہو💔

Prience
 

جو ملاح طوفانی بارش میں سمندر میں کشتی لے کر نہیں نکلتے، وہ کبھی اچھے ملاح نہیں بن سکتے...
انسان کو ہر روز خود کو کسی چیلنج کے سامنے پیش کرنا ہوتا ہے تا کہ وہ اس سے بہت کچھ سیکھ کر نکلے۔۔