*عمر کے تقاضوں میں اک تماشا جوانی بھی ہے*
🔥🥀
*خدایا تیرے فیصلوں پہ راضی ہوں میں.":!*
*مگر دل اُسے پانے کی لئے ترستا ہے.:"!*😕💔
*مثالیں ڈھونڈتے پھرو گے میری.____.!*🥰✨❣️
*میرا تو عکس بھی مجھ سا نہیں.____.!*😏💞
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو🥀🌚*
*خیر چھوڑو ساری باتیں*
_مختصر یہ کہ_
*_آخر سب چھوڑ ہی جاتے ہیں_*
🙂🥀
*ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے*💔
*سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں*💔😔
مزاج آچھــا ہے آج ہمــــــارا
کوئـی شکـــــوہ ہو تو آ جاؤ❤
"- 🌸💙 -"
"- وہ بھی دن تھے۔۔۔!!!💞
ہم انکی خاطر۔۔۔!!!💔🙂
ہر کسی سے
بگاڑ لیتے تھے۔۔۔!!!🥀💔
کامیابیوں کی راہوں میں جس کا تذکرہ ضروری ہے👍👍
وہ ماں ہے جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے🥲🥲🥲
مجھے لوگ بھی چائے کے جیسے ہی پسند ہیں
نا ضرورت سے زیادہ میٹھے نا ضرورت سے زیادہ کڑوے😇😇😇
*"لوگوں کو وقت دیں, موقع دیں, عزت دیں حال پوچھیں قدر کریں دل میں رکھیں لیکن کسی سے تعلق کی بھیک نہ مانگیں* 😇.❤️
بہت سے الفاظ ہیں مجھ میں خوبصورت لیکن_!!!
🌹☹️🌹
کتابوں کی طرح میں اکثر خاموش رہتا ہوں!!! ,,
#___سنو.......❣🥀👇
❣ یوں نہ دیکھئیے ان قاتـل ____ نظـــروں 👀 سے ❣
❣ دل ❤ ہمارا پہلے ہــی _____ آپ پـر قربــان ہے ❣
*عورت کو عورت کی ہی نظر لگتی ہے*
🙂
*مرد تو دیکھتے ہی ماشاءاللہ بول دیتے ہیں 🤭😂*
*•||🦋
ڈاکٹر نے کہا
آپ میں خون کی کمی ہےانار کھاؤ
،انار لے کر آۓتو دیکھا
انہیں مجھ سے زیادہ خون کی ضرورت تھی
🥴🥴🥴🤣🤣🤣🤣🤣
ہنستے رہا کرو...!! 🧡✨💕
ہم نے کونسا صدیاں گزارنی ہیں یہاں..!! 🙃✌🖤
امیدیں جب اللہ سے جڑی ہوں💢✨
تو ٹوٹنے کا امکان نہیں رہتا،💯
ایک شام کے آنچل میں چُھپا کر تمہیں جاناں
خواہش ہے کہ دیکھوں کبھی تنہا تیری صورت
اداسیاں دور رکھو اپنے آپ سے😔
ورنہ پرانے درد جاگ جائے گئے 💔
*زِندگی میں انمول ہوتا ہے وہ شخص جو پُھول بھلے نہ لائے مگر آپ کو پُھول سمجھ کر مُرجھانے نہ دے...* 🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain