مچھلی ساری عمر نہاتی رہتی ہے پھر بھی اس کی Smell نہیں جاتی. ہم بھی اگر سردیوں میں نہیں نہائیں گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی😳 آج ہی پوائنٹ ذہن میں آیا سوچا بتا دوں 🤣🤣🤣
رابطے بھلے نہ ہوں💕 چاہتیں تو رہتی ہیں۔۔! درد کے توسط سے💕 نسبتیں تو رہتی ہیں ۔۔۔! چھوڑ جانے والوں کو💕 روک تو نہیں سکتے۔۔۔! مدتوں مگر اُنکی💕 عادتیں تو رہتی ہیں۔۔۔! 🥰