Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

یہ شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کو واقعی گیلی زلفوں سے جگاتیں ہیں😍🙈 🙈
یا صرف ہم کنواروں کو گمراہ کیا جا رہا ہے🙄🤨🤔🤔

Prience
 

کچھ لوگ اتنے دکھی گانے سنتے ہیں
ساتھ بیٹھا بندہ بھی ان کے محبوب کو مس کرنے لگتا ہے🤣😂🤣😂🤣🤣😂😂😂

Prience
 

رات کے ٹائم اپنے ہی گھر کے کچن میں جاکر ۔۔۔۔ ☺️
کچھ کھاتے ہوئے۔۔۔۔۔۔ 😋😋
چوروں والی فیلینگ کیوں آتی ہے ۔۔۔۔۔ 😁🙃

Prience
 

سنو اسے کہنا__!🙄
چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕💘
تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙈🙊🙃😂

Prience
 

ٹیچر: ABCD سناؤ؟؟ 📏
میں : AbCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: gF کہاں ہے.....? 😠میں ; وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں ہے 💑😔😕😭😞
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠😂😁🙊

Prience
 

: لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا
😕🙁😝😂🤣
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا

Prience
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
😒😒 نجومی کیسے ہو گی بیٹا،😳
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے
😜😍😄😂😂

Prience
 

بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا😒
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے😒🤣.

Prience
 

سنو۔۔
اداس نہ ھوں
ھر گزرتا دن آپکو شادی🤵👰 کے قریب لیتا جا رھا ھے۔😂😂

Prience
 

شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد*😇 پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا🙄 کیسی ہو سر درد*😣 شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔۔۔۔۔😑😐 آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتاؤ؟؟

Prience
 

جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅

Prience
 

کوشش تب تک جاری رکھو 🤣🤣🤣 جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄 😜😜

Prience
 

لڑکیوں کی موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں 😁
آٹا گوندھنا چھوٹی موت😀
جھاڑو لگانا درمیانی موت😂
اور برتن دھونا سب سے بڑی موت۔🤣🤣۔

Prience
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

Prience
 

❤️
میں چاہتا ہوں کسی خوبصورت 😘
سمندر کے کنارے دو کرسیاں ہو 🙈🥱
ایک پہ میں بیٹھ جاؤں اور دوسری پہ پاؤں رکھ کر سوجاؤں😌
باقی جو آپ سوچ رہے ہیں وہ بھی اچھا ہے 😂🙈

Prience
 

,, جن کو یہ پتہ نہیں لگتا کہ رضائی میں ٹھنڈ کدھر سے آ رہی ہے ۔۔۔🤣😜
وہ بھی دوسروں کو کہہ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔🤔
پلیز مجھے بتاؤ کہ پریشان کیوں ہو ۔۔۔
میں کوئی حل نکالتا ہوں۔۔😂🤭

Prience
 

بغیر کُنڈی والے باتھ روم میں بیٹھا ھوا شخص،
مورچے میں بیٹھے ھوئے فوجی سے😳 زیادہ چوکس ھوتا ھے
😂😂😂😂😂😂

Prience
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 🙄
کہ ٹرین 🚃 کبھی پنچر نہیں ہوتی 😻😻😏😂

Prience
 

دودھ میں چاول ملے تو اسے کھیر کہتے ہیں 🍨🍨
مجھ جیسا ایڈمن مل جاۓ تو اسے تقدیر کہتے ہیں 😍🙈🙈😍😍🤗❤️❤️❤️
اور جو میری پوسٹ اگنور کرے اسے فقیر کہتے ہیں 😼😁

Prience
 

سمجھے نہ کوئی سر سری سا تزکرہ مجھے ____!!
بھــــر پور ماجرہ ہوں___حوالہ نہیـــں ہوں میں🍂
🙂🌸🦋_____ : )