Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

پیاز
پاکستان میں پیاز کی قیمت کا سن کر iphone کے مالک کا اپنے فون سے سیب ہٹا کر پیاز لگانے کا فیصلہ 🤐 🤣🤣🤣

Prience
 

*لوگ بھی کتنے عجیب ہیں*
*غلطی پر معذرت کی بجائے*
*رابطے توڑنا اُن کو زیادہ*
*آسان لگتا ہےحالانکہ یہ*
*غلطی پر دوسری غلطی ہوتی ہے*🍁

Prience
 

خیالِ یار میں مجھ کو یونہی مدہوش رہنے دو
نہ پوچھو رات کا قصہ ، مجھے خاموش رہنے دو
مجھے معلوم ھےاس نے میرا ہونا__ نہیں لیکن
میری امید مت توڑو ، مجھے پر جوش رہنے دو

Prience
 

*لاکھوں دوائیاں کھا کر دیکھی ہیں..💊*
🤭
*تیرا ری ایکٹ ہی میرے لیےشفا ہے.....🫵*
🙈😜🤣
*

Prience
 

سنا ہے رات دیر تک جاگتے ہو💔
یادوں کے مارے ہو یا محبّت میں ہارے ہو.💔

Prience
 

ناقدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک نہ میسر ہونے دیں.
پھر چاہے وہ روئیں، چیخیں، چلائیں یا مر جائیں 🙂💯

Prience
 

💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔

Prience
 

محبت میں ھم سے کوئ گستاخ نا ھو جاے
ھم اسی لئے اپنا ھر قدم اس کے قدم کےبعد رکھتے
ھیں
🥀🥀🙂

Prience
 

⏜°☆°🔒"رات میں نے چڑیل کو دیکھا🧟♀️
میں نے اسے ہولی سے کہا :
تو ہی چمڑ جا😂 کہتی Sorry🥲
I Have Boyfriend😂💔.

Prience
 

*ہر نیا دن ایک نئی شروعات لے کر آتا ہے ... گزرے ہوئے کل کے دشمنوں کو ... بھول جانے میــــں ہی بہتری ہے .......!!!*

Prience
 

وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا

Prience
 

ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں🤔🤔🤔

Prience
 

اختلاف میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ کہیں اچانک ملاقات ہو تو آنکھیں ملانے میں شرمندگی محسوس نہ ہو ۔۔۔🌚🖤

Prience
 

*لیٹ کر "Mobile" استعمال کرنے سے گریز کریں 😒*
*کیونکہ یہ کبھی کبھی ہاتھوں سے نکل کر منہ پر بھی وج جاتا ہے....😂🤣🙊 😂😂🤭🤭😂*

Prience
 

اچھا دوست 👬 جتنی بھی دفعہ ناراض 😔 ہو اسے منا لینا چاہیے 🙏 کیونکہ وہ بےغیرت سارے راز جانتا ہے_😂😝

Prience
 

لڑکیو کا منہ تب دیکھنے والا ھوتا ھے
😂
جب دوکاندار کہے
باجی آپ کا قد چھوٹا ھے
آپ پر ہیل والی جوتی سجے گی
😂😂😂

Prience
 

نیکی کر کے ایسے بھول جاؤ
جیسے🤷♂شادی👩❤💋👨کرکے لوگ😲مسکرانا 😱بھول جاتے ہیں
😋😅😜😂🤣

Prience
 

🤣😂😂😂😂😂بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣

Prience
 

لڑکیاں رات کو اس لیے کریم لگا کر سوتی ہیں
ان کے خواب میں آنے والا شہزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نا جائے🤣😂😂😂😂😂

Prience
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی وہ لمبی تھی میں نے اسے بھی چھوڑ دیا🤣😅😀😆😃😄😎😁