*آہستہ آہستہ دل کے پاس آ رہا ہے کوئی🙃🙃*
*یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂*
. بڑے وعدے کرتے تھے کچھ لوگ عمر بھر ساتھ نبھانے کے،
ابھی زندہ ہیں تو بُھلا دیا مر جاتے تو کیا ہوتا...؟؟ 🤐 😑 😶 😏 🤔 🤔
دل پاگل کو۔۔۔۔۔۔ کیسے سمجھاؤں فراز 🔥
جو چھوڑ جاتے ہیں وہ واپس نہیں آتے 🔥
یونہی موسم کی ادا دیکھ كے یاد آیا ہے
💕🥀😕🥀💓
کس قدر جلد بَدَل جاتے ہیں انسان جاناں
پھولوں کی پتی سے نازک تھا میرا دل💔
زمانے کی ٹھوکروں نے اسے پتھر بنا دیا....😒
*اِس سے آگے میں اور کیا کہوں__؟*
*وه محبت میں شِرک کر گیا ہے*💔
عــــزت کرنے سے عــــزت ملے گی ٹهکــــراؤ گے تو ٹھکــــرا دیئے جاؤ گے ..! 
🙂
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت!
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا🙂♥️
بن مانگے ہاتھ پہ رکھ دے خوشیاں ساری
اِتنا مہربان مجھ پہ میرا رب ھوجاۓ❤️🤲🏻
کبھی کبھی مجھے ڈر لگتا ہے
کہیں گورنمنٹ مجھے زبردستی پکڑ کر
معصومیت کا ایوارڈ نہ دے دے🙊🥺🤣😂
میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں💔💔😔😟😟💫✨
پاکستانی جتنی مرضی ترقی کرلیں
"لیکن اڑتے ہوئے جہاز کو دیکھنے کی عادت نہیں جائے گی😂😒😂😂😂😂😂😝
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
_کمال _ کی _ محبت _ کی تم _ نے _ مجھسے_''''
_جان _ جان _ کہتے _ کہتے _ انجان _ بنا _ دیا _ مجھکو_ ''
سیرتوں کا حسن کیا جانے ۔۔۔😒
صورتوں کے بھکاری لوگ۔۔۔✌️
💔موت سے یاری نہ تھی ہستی سے بیزاری نہ تھی💔
💔اُس سفر پر چل دیئے ہم جس کی تیاری نہ تھی💔
*
*••••••••••••••••🌴🌺🌹
پوسٹیں کر کر کے تھک گیا ہوں😒😒
مجال ہے جو کسی کا دل آیا ہو مجھ پہ😂😂🙈😑
ہوتی نہیں دوستی💯 کبھی چہرے سے
دوستی تو دل🔥 سے کی جاتی ہے
صورت ان کی خود ہی💔 پیاری لگتی ہے 💖
قدر جن کی دل سے کی جاتی ہے💫
💕رخ یار پہ 💕لکھ___💕ایسا کلام _____💕اے دل۔۔۔!!
💕جس 💕کو بھی 💕سناؤں __وہ تیری 💕دید کو ترسے
کشش پیدا کر کردار میں🔥
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا..🦅
💞💞
آپ کے چوسنی جیسے منہ پہ مسکراہٹ لانے کےلیے، نہ جانے کہاں کہاں سے پوسٹیں چوری کر کے لاتا ہوں🤭🤭🤭😋😋😂😂😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain