Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁😁
جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں 😆😁😀😃😝😃

Prience
 

*درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو*💔
*ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں*😕

Prience
 

ڈاکٹر👨⚕️تو نہیں بن سکا
لیکن اتنا جانتا ہوں🙋♂️
👇
کہ گلا دبانے🤷♂️سےساری بیماریاں🙄ختم ہوجاتی ہیں😇😁🤗

Prience
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤

Prience
 

*-" کتنی نازک ہوتی ہیں نا لڑکیاں ، پسند کا سوٹ نہ ملے تو عید تک نہیں مناتیں__!*
*مگر ایک ناپسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ ساری زندگی گزار دیتی ہیں__!"-*😏💯💔

Prience
 

*وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے🌚🖤*
*خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 🙂💔*

Prience
 

مطلب کی کشتی پر سوار لوگ -
بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ھیں...🫥🤍✨💯

Prience
 

"_زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی
😑
میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر"_

Prience
 

*رہ نہ پاؤگے کبھی___بھلاکر دیکھ لو---"*
*یقین نہیں آتا تو____آزما کر دیکھ لو___"*
*ہر جگہہ محسوس____ہوگی ہماری ہی کمی___"*
*اپنی محفل کو___کتنا بھی سجا کر دیکھ لو*🖤🥀

Prience
 

بس صرف یہ ہوا ہے کہ زندگی کچھ زیادہ خاموش ہو گئی ہے، آنکھیں اب خواب نہیں دیکھتیں اور دل یقین کھوچکا ہے مگر باقی سب کچھ تو ہے نا. 🙂

Prience
 

تو اچانک جو کسی دن مجھے مُڑ کر دیکھے
میں تجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لکھوں🖤🥀

Prience
 

Happy New year
01.01.2023
🎉🎉🎉🎉

Prience
 

زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا 🙄
کہ ٹرین 🚃 کبھی پنچر نہیں ہوتی 😻😻😏😂

Prience
 

سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن...🔥💯
سورج کے چمکنے کو سویرہ نہیں کہتے...🔥

Prience
 

*تم نہ جانے کس جہاں میں کھو گۓ*
*ہم بھری دنیا میں تنہا ہو گئے*
❤️🖤🌺.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ

Prience
 

چاند نے غصہ کرتے ہوئے کہا
جب لڑکیاں کنواری ہوتی ہیں
تو چاند میں اپنا ہونے والا شوہر دیکھتی ہیں
اور جب شادی ہوجاتی ہے
تو اپنے بچوں سے کہتی ہیں
وہ دیکھو چندا ماما
کم سے کم رشتے کا تو خیال رکھیں
ہماری بھی کوئی عزت ہے کائنات میں🤣😂😂

Prience
 

سردی کے موسم میں ایک چائے کی پیالی ہو اور کبھی نہ خالی ہو ☕

Prience
 

💕میرے اپنوں نے پل پل توڑا مجھے
میرے رب نے ہر بار جوڑا مجھے💕

Prience
 

تم پہ دُنیا تمام ہوتی ہے میری 😍💞
تمہارے آگے کوئی اور جہاں نہیں ہے میرا❤️✨

Prience
 

نظر ملاؤں تو تم جیسے سات پشتوں تک🌸
نظر کا قرض چکائیں ، ہم اتنے دلکش ہیں..!!😍
°🎀🎗️