Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

پریشان ہیں آپ کی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی

Prience
 

ہم کو خوشی ملی بھی تو رکھیں گے ہم کہاں؟
آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں تم ہی تم

Prience
 

مہندی سوکھ جاتی ہیں رنگ لانے کے بعد
بہت یاد آتا ہے وقت گزر جانے کے بعد

Prience
 

وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
یہ تو اک مسکراہٹ تھی

Prience
 

سوکھے پھول کو توڑنے والا کوئی نہیں
ٹوٹے دل کو جوڑنے والا کوئی نہیں
کتنی محبت ہے اس سے کاش وہ جان لے
افسوس یہی بات اس کو بتانے والا کوئی نہیں

Prience
 

زندگی اک چاہت کا سلسلہ ہے
کوئی مل گیا تو کوئی بچھڑ گیا
جسے مانگا تھا دعاوں میں
وہ کسی اور کو بن مانگے مل گیا

Prience
 

منہ پر مار دی جاتی ہیں ایسی مُحبتیں جِن میں مُخلص شخص اگر آسانی سے مُیسر آ جائے...!!

Prience
 

*لہجہ بھی اجنبی سا تھا اور اُن کا کلام بھی*
*وہ کچھ کچھ نہیں محسن بہت کچھ بدل گیا۔✍*

Prience
 

۔🌙🦋
*ہم نے اس کو دل دیا حالانکہ* *ضرورت اس کو دماغ کی تھی* 💔😂

Prience
 

*_خوبصورتی کی انتہا دیکھی_*
👑🌷____❤🩹🕊️___🤲🏻🪷____✨💯🌷
*_جب مُسکراتی ہوئی ماں دیکھی_* 💓✨🤲🏻🪷🕊️

Prience
 

لفظوں کو سمجھنے سے قاصر لوگ ۔۔۔!!
دل و دماغ تک رسائی چاہتے ہیں۔۔!!!🍁🖤

Prience
 

بہت خاص چیز ہوں شاید........ میں❤🌸
لوگ اب مخالفتیں نہیں، سازشیں کرتے ہیں 🌚✨

Prience
 

دل اس سے نہيں لگانا جسے اپنے حسن پہ غرور ہو ❤
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجهنے کا شعور ہو...❤

Prience
 

گروپ کی ویرانی،حیرانی اور پریشانی بتا رہی ہے کہ 😒😒😒😒😒
رونقیں انباکس میں لگی ہوئی ہیں 🤭😝😂😂😂😂😂😂😂

Prience
 

یہ ڈراؤنی فلمیں😏 بنانے والے😐 دروازے کو تیل 🙄🤔کیوں نہیں لگاتے😏
چرررررررررر کی آواز سے ہی آدھی جان نکل جاتی ہے😥😑🤣🤣😂😂

Prience
 


*اقبالؒ* فرماتے ہیں! 🙂
تو *شاہین* ہے بسیرا کر *پہاڑوں* کی *چٹانوں* پر! 😇
🥺🙈🤤🤭____😁
لے *شاہین* :
*جانو* میں آپکی *گود* میں شر رکھ کر *شو* جاؤں!🤦😐!

Prience
 

🖤🖤سفر چھوٹا ہی سہی مگر یادگار ہونا چاہیے
رنگ سانولہ ہی سہی مگر وفادار ہونا چاہیے❤❤

Prience
 

محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔ محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..❤️
"𓆩

Prience
 

تھوڑا سا سفر ___بس اور تھوڑا سا
اِسی آس پہ بہت ، تھکا دیا زندگی تُو نے.

Prience
 

پھر محبتوں میں اِک وقت آتا ہے۔۔!! کہ کسی گہرے دُکھ کو چُھپانے کے واسطے مسکراہٹ ہمیشہ کے لیے چہرے پر سجھا لی جاتی ہے۔۔!!!
"𓆩