ہم ذیادہ Famous تو نہیں 🔥
لیکن ہمارے چرچے اُن محفلوں میں بھی ہوتے ہیں ✌️
جہاں پر ہم خود موجود نہیں ہوتے 🤙💪
جب وہ کہتی ہے نا
سنیں
تب میں دنیا میں کسی اور کے لیے دستیاب نہیں رہتا
میں چاہتا ہوں میرا اختتام ہو تجھ پر"❤️
سو تیرے ساتھ محبت بھی آخری کی ہے"🙃
"___🍃🌎🌙🖇❤___"
"__من پسند شخص کے علاوہ ہر شخص دستیاب ہے یہاں____"💔🖤🥀
"- تمہارے نام کا نوٹیفکیشن دیکھ کر،
میرے دل کی دھڑکنیں تیز ہوجاتی ہیں! 🙂♥️"
سب ہی کنارا کرتے گئے رفتہ رفتہ🦋🎀
تم کو فرصت اگر ہو تو🙂
کرنے والی ہزار باتیں ہیں میرے پاس🖤
#
میری شاموں پہ برستا ہے پیار تمھارا..
جیسے قطرہ قطرہ گرے اوس مسلسل۔۔
دوسرا کوئی ہنر تھا ہی نہیں میرے پاس
میں محبت سے محبت ہی کما سکتا تھا
*آپ لاکھ خوبصورت سہی*
*لیکن اگر ایمان اور حیا نہیں تو کچھ نہیں ✨🌼🌸*
جمعہ مبارک
اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے💔💯💛
وفا کرنا تیرے بس کی بات نہیں 💔💔
جو دل وفا کرتا ہے وہ دل تیرے پاس نہیں💔💔💔
کسی کو مل گئ کسی کی محبت
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے