Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

زندگی میں کچھ نیا کریں😍
اپنے Janu کو بلاک کریں🥱
اور مجهے میسج کریں😌🙈🙄

Prience
 

وہ مڑ مڑ کے دیکھ رہی تھی ہمیں۔ ہم مڑ مڑ کر دیکھ رہے تھے انہیں۔ وہ ہمیں۔ ہم انہیں۔ ہم انہیں۔ وہ ہمیں۔ کیونکہ امتحان میں۔۔۔ نہ انہیں کچھ آتا *تھا۔ نہ ہمیں 🤣🤣🤣🤣

Prience
 

بےشک عورت سب
کچھ بانٹ سکتی ہے
اگر کچھ نہیں بانٹ
سکتی تو وہ ہے اس کا نام ہے
کریم
جو وہ لگاتی ہیں😬😬🙊😂😂😂

Prience
 

مختصر سا قیام ہے بس یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے ہم ...!!! 🙂♥️

Prience
 

✿ دوست بیشک ایک ہی ہو مگر ایسا ہو جو الفاظ سے ذیادہ خاموشی سمجھتا ہو "_
❤🖤 ✿

Prience
 

💕چلو آ ؤ ہم مل کر بنائیں ________
اک نئی دنیا اپنی محبت کی۔۔۔۔۔۔ 💕
________💕💕💕💕______
تم محبت بن کر مجھ میں____سما جانا
میں وفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
💕تم دوا بن کے میری سانسوں میں رہنا
میں شفا بن کے تم میں۔۔۔۔۔۔۔۔💕
_________💕💕💕💕_______
تم ادا بن کر میری آنکھوں میں رہنا
میں سکون بن کے تم میں۔۔۔۔❤️
✍🏻🌸🌴

Prience
 

*بس اِسی بات پہ ہے ہم سےخفا گردشِ وقت*
*کہ ہم نے سیکھے نہیں انداز زمانے والے*

Prience
 

مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...💯🥰

Prience
 

کبھی یوں بھی آ میرے روبرو...
تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں...
مجھے منزل عشق پے ہو یقیں...
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں...
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں...
کبھی تسبیحیوں میں پڑھا کروں...
کبھی چوم لوں تیرے ہاتھ کو...
کبھی دل میں تیرے بسا کروں... ❤️💫

Prience
 

ہم تو سادہ سے لوگ ہیں۔!
مجھ سے کیا رونق ہوگی۔!🙂🔥
خاک_ سے_ بنا _ہوں _صاحب...☝
غرور _جچتا _نہیں _مجھ _ پر.

Prience
 

ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے
جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے❤️😇

Prience
 

تھی اتنی عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں کہ خواب تھک گئے۔ 🥀🍂

Prience
 

گھمنڈ نہ کرنا زندگی میں تقدیر بدلتی رہتی ہے✨🍁
شیشہ وہی رہتا ہے تصویر بدلتی رہتی ہے 🔥💯

Prience
 

سنبھل کر رہنا یہ شہر عقابوں کا ہے,
سینے سے لگا کر کلیجہ نکال لیتے ہیں.💔

Prience
 

بات صرف مرد کے خلوص اور محبت کی ہوتی ہے
عورت آسائشوں کے بغیر بھی خوش رہ سکتی ہے✨🖇️

Prience
 

یہ لفظوں کی شرارت ہے ذرا سنبھل کر رہنا تم
محبت لفظ ہے لیکن یہ اکثر ہو بھی جاتی ہے

Prience
 

*تم بھی شیشے کی طرح نکلے🖤*
*جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🙂*

Prience
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے۔ 🥀
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا۔

Prience
 

کچھ درد ایسے بھی ملے ہیں زندگی میں۔۔💔
جنہوں نے جان بھی لے لی زندہ بھی چھوڑ دیا۔۔🔥

Prience
 

محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں✨
لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے❤️❣️⁩😞
😕
🌸🌙