میں نے بھیجے تھے اُسے لکھ کے مسائل اپنے.. اُس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی 2
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
جون ایلیاء🔥
*سہارے تلاش کرنےسےبہتر ھےخود کومضبوط بناؤ* __💯
*مختصر یہ ہے کہ ہر انسان سے وفا کی امید نہیں لگائی جا سکتی....!!🙂🖤* 🌎🔐👑
🖤🐼
*تمھارے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا*
*تم میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو♥️🥲*
🙂🖤"
کبھی کبھی سمجھ نہیں آتا کہ
ہم بہت حساس ہیں یا زندگی ناقابلِ برداشت ہے💔🥀
🥀🖤”
جانے کیوں _____
____ہر امتحان کے لئے !!!
زندگی کو _______
____ ہمارا پتہ یاد ہے۔ !!!!
🥀💔🔥
🐼🖤
*"ہر موڑ پہ مل جاتے _ ہیں ہمدرد ہزاروں.🍀🌸*
*محسن تیری بستی میں اداکار بہت ہیں"!❤✌*
خط لے جانے سے خود منع کر دیا کبوتر نے 🕊 بولا میرا خود کبوتر ی سے جھگڑا ہوا ہے 👉🏻🤭👈🏻
1st sehri mubarak ho
" ویسے دیکھا جائے تو مُخلص ہونا بھی ایک اذیت ہے! ۔ " 💔🙂
میری خوش قسمتی میں تیرا اُمتی
تُو کُجا مَن کُجا
رمضان مبارک اللہ تعالیٰ سب کو اس ماہ رمضان میں سہی عبادت کرنے کی طوفیق دے آمین
موسم کی ادا آج بھی پر کیف ہے
لیکن اک گزری ہوئی برسات کی حسرت نہیں جاتی
❤️❤️
تسلسل سے ہو رہے تھے انسانیت پر ظلم و جبر
خدا نے زمین ہلا کر اپنے ہونے کا ثبوت دیا
#جس طرح ایک #مچھر مارنے سے آپ #شکاری نہیں بن جاؤگے۔۔۔۔ 👊👈😜👉
#ٹھیک اسی طرح۔۔۔۔۔ #Comment کرنے سے #بھکاری نہیں بن جاؤگے 👈😂😂😂
#مانا کہ بہت کنجوس ہو آپ لوگ👉😕😕
لیکن
#اس طرح #Mb's بچانے سے #زرداری نہیں بن جاؤگے......
😂😁😂😁😂_😜
ﺷﻮﮨﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ مجھ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ
ﮐﮧ ﺗﻢ ﻓﻮﺭﺍً ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ؟
ﺑﯿﻮﯼ ﺟﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭ ﺑﺎﺭ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﺎﻟﮑﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﺩﮬﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ
😄😄😂😂😂
کرنی ہے تو بس لو میرج ورنہ بچے کیا سوچیں گے
😂😜🤫🙈🙄
ساڈے ابو کولو اک کڑی وی سیٹ نہیں ہو سکی
__"😒🤷🏻😂
ویٹر: میم آپکو اس ریسٹونٹ میں گھرجیساماحول ملےگا
ّ: فٹے منہ یہاں بھی برتن میں نے ہی دھونے ہیں😑😒😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain