انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے💔
جو آپکا خیال رکھتا ہو اُسـے کھونے سے اِجتناب کرو -
ممکن ہــے زندگی ایسا انسان آپکو واپس نـہ کـرے • 🔥ッ🎀🙂
_________★᭄
دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
بہت خود کا الجھایا ادھر اُدھر🙏🏻✨
"- یہ دنیا تب تک جنت ہے جب تک
والدین زندہ ہیں! 🙂♥️•"
زخم بھی اب حسیـــن لگتے ہیں.
تیـــرے ہاتھوں فـــریـــب کھانے پر..
🥀🦋
🤗
تیری محبت کو کبھی کھیل نہیں سمجھا
ورنہ کھیل تو اتنے کھیلے ہیں کہ کبھی ہارے نہیں🔥
میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا تجھ کو
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے
اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سکوں لگتے ہیں🦋
جانے کِس دھن سے وہ لفظوں کو ادا کرتے ہے۔🖤
اگر شرٹ پر چاٸے گر جاٸے تو کیا ہم اسے ٹی شرٹ کہہ سکتے ہیں؟
سحری میں زیادہ پانی پینا آپ کے معدے میں سٹور نہیں ہو گا
یہ خاصیت صرف اونٹ میں ہوتی ہے لہذا پیٹ کو تربیلا ڈیم نہ بنائیں🤗🙏
دلچسپ ہے ، آفت ہے ،قیامت ہے ، غضب ہے🌹🔥😍
بات ان کی ، ادا ان کی ، خیال ان کا،پیار ان کا💋💯❤️
میرا دل ڈھونڈتا ہے تمہیں ❤️
میری دھڑکنوں کا سلسلہ ہو تم 😍
ماشاءاللہ🙈
ماشاءاللہ......🙈
Osm🙈
Hyyyy ma sdky🙈🙈
So cute🙈🙈🙈🙈
کچھ نہیں آپ لوگ اپنا کام کریں.....😒
مجھ سے فرنٹ کیمرہ آن ہو گیا تھا........🙈🙈😝
🙈🙈🙈🙈🙈🙈
کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن
پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔♥️🥀
خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے ۔🥀
سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے ہیں
"- سکـون تـو بـس اللّٰــہ کـــے ذکـر میـں ہــے چیزیـں بـس وقتــی خوشـــی دیتــی ہـــے •"🥺♥️🌏
ramzan ka pehla jummah Mubarak ho Allah pak sb k gunaho ko maf farmae ameen
♠️___♠️لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر ♠️__♠️
❤^"%میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے^"%❤
جب میری آپ سے بات ھو جاتی ھے🙈
سارے غموں کی وفات ھو جاتی ھے😜
📷
*اوئے سنو 🙂*
*ہاں تم ہی 🤝🥺*
*I love you ❤️🥺*
*Sorry🤭*
*پرینک تھا اوپر دیکھو کیمرہ لگا ہے 🍭🤝🙂*
میں سنگل ہوں تو۔۔۔ 💔"* اسکا یہ مطلب نہیں کہ مجھ سے انباکس میں چینل سبکرائب کرواؤ تم لوگ۔۔😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain