*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *کسی کو ذَلِیل کرنے سے پہلے* *خُود ذَلِیل ہونے کے لئے تیار* *رہیں کیونکہ اللّٰه کریم کا* *ترازُو، صِرف اِنصاف تَولتا ہے* *🍂ارشـاد نـوری🍂*
*ضروری کام سے چاند پر جا رہا ہوں😎😛* *کسی نے اپنے جانو مانو کے لئے🙆* *تارے منگوانے ہیں 😜😜*
نخرے تو مجھ میں بچپن سے ہی ہیں۔ پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔ 😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍 بادل🌧🌧 واه! واہ!😜 کچھ بھی لکھ دوں غور سے پڑھتے ہیں پاگل!😜 بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣
اسے پتا تھا مجھے اس کا مسکرانا پسند ہے🙂 اس لیے اس نے جب بھی درد دیا مسکرا کر دیا😣
Yeh jo halka halka suror hai. Yeh teri nazar ka qasur hai
سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀😊 لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے🥀🖤
نظر اٹھا کہ ذرا دیکھ تو سہی اک بار🖤 کہ تیرے درد نے کتنا بدل دیا مجھ کو.💯
اگر مل جاتی سب کو اپنی محبت کی منزل🔥 تو پھر ان راتوں کے اندھيرے ميں شاعری کون کرتا💯💔
💞زرا سنبھال کر عشق فرمائے________ حضور💞 💞اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے🤭
*💔کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا🔥* *💔تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں🔥*
لہروں سے لڑا کرتا ہوں سمندر میں اتر کر! ساحل پہ کھڑا ہو کہ میں سازش نہیں کرتا!
*بس اللـہ راضـی رہـے دنیـا کـا معیـار تـو بـدلتـا رہتـا ہـے - 🫀🥺💘*
*میرے اللّٰہ بس اپنے سوا کسی کا بھی محتاج نہیں کرنا آمین -🫀🥺💘*
دیر تو لگتی ہے مگر میرا ﷲ پاک دیتا ضرور ہے♡
شرم تو نہیں آتی پوسٹ سے گزر رہے ہو...🚶♀️😑 بندہ سلام دعا ہی کر جاتا..🙄😒
❣️یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے💔😇 ❣️ Alone
Aj sb dd walo ko meri tref se cake party my birthday 🎂🎂🍰🍰🥧🥧
Today is my Birthday 🎉🎉🎉
. یــــہ کــن نظـــروں ســـــے تــــو نـــےآ ج دیکھــا کـــہ تـیــرا دیکھنـــا دیکھــا نـــہ جـــا ئـــے🫀🖇️🌻 _______🧸🌸🖇️♡シ