Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

*"-کسی کو سوچتے رہنے سے کوئی اپنا تو نہیں ہوتا-"* 🌚❤️

Prience
 

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے🙂😂😁
ہم تو ᴄᴜᵗᵉ ہو کر بھی sⁱⁿᵍʟᵉ رہے گئے😂😁😅
🙈🙈🙈

Prience
 

میں صرف رنگ اور تم تصویر کی طرح
میں صرف خواب اور تم تعبیر کی طرح۔
اتنی حسین قید تو دیکھی نہیں کبھی ۔
اطراف دل عشق ھے زنجير کی طرح ۔۔

Prience
 

محبت سے رشتہ اب ہم نے توڑا ہے
موت سے رشتہ اب ہم نے جوڑا ہے
شکایت تجھ سے نہیں تیری غلطی سے ہے
آخر میں نے نہیں تو نے ہی تو مجھے چھوڑا ہے

Prience
 

*❣️دلوں میں جگہ بنائیۓ۔۔۔۔*
*وہ پیسے سے نہیں بنتی ۔۔۔۔*
*وہ احترام کرنے ، معاف کرنے ، نرمی رکھنے اور پر خلوص رہنے سے بنتی ہے*

Prience
 

*اللّه کی قسم اگر قبر والوں سے کہا جائے کہ کوئی تمنا کرو تو وہ رمضان کے ایک دن کی تمنا کریں گے 🌙♥️*

Prience
 

چل نہ یار پھر مٹی سے کھیلیں 🫂
😞
عمر ہی کیا تھی جو محبت سے کھیل بیٹھے 💔

Prience
 

خلوص کی بارشوں سے کہو زرا زور سے برسیں۔😊
نفرتوں کے آئینوں پر بہت دھول جمی ہے۔😒🍁 ❤💕

Prience
 

میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞

Prience
 

اندازہ میری محبت کا سب لگا لیتے ہیں❤
تمہارا نام سن کر جب ہم مسکرا دیتے ہیں☺

Prience
 

یہ عمر بھر کی مسافت ہے تم دل بڑا رکھنا
کے لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے راستے میں🦋🎀
*بــــدلــــــ_گـــئــے_|🍁|*

Prience
 

*مجھے آواز دے کہ دیکھ! میں تیری سوچ میں اتر آؤں گا!🥀🌚*

Prience
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جب دُعا کرو تو دوسروں*
*کو بھی یاد رکھو ہو سکتا ہے*
*کسی کے نصیب کی بہت*
*سی خوشیاں آپ کے*
*حرفِ دعا کی منتظر ہوں*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*

Prience
 

*ایک طرف لمبی امیدیں__🔥🙁* 🖤 *ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت*

Prience
 

لوگ کہتے ہیں اللّٰه کے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں، خُدا کی قسم اُس کے گھر میں نہ دیر ہے نہ اندھیر بس مصلحت ہے جو ہم کم ظرف بندے سمجھنے سے قاصِر ہیں...♥️

Prience
 

*کچھ نگاہیں منتظر ہیں کسی کو فرصت ہی نہیں اپنی دنیا سے -🙂*

Prience
 

شکر ہے افطاری کا اعلان لڑکیاں نہیں کرتیں
ورنہ میکپ کرتے کرتے عشاء ہو جاتی 🤣😂

Prience
 

سحری میں گھر والے ایسے اٹھاتے ھیں
جیسے قبیلے پہ منگولوں نے حملہ کر دیا ہو 🤔🤔🤭😄

Prience
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*کسی نا قدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ آپ سونے کے پیالے میں اسے آبِ حیات پیش کریں اور وہ اسے ہونٹوں سے لگانے کے بجائے اس سے اپنے پاؤں دھو لے*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*

Prience
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*جب کوئی انسان ناراضگی دور کرنے میں پہل کرتا ہے تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ وہ غلط تھا بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ اُسے انا سے زیادہ رشتے عزیز ہیں*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*