Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

سُکُون! اِس بات کا ہے کہ، لوگوں سے بہتر
مُجھے، میرا رَبّ جانتا ہے ✨❤️❤️
*

Prience
 

اس نے کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسا ہوں
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی🤣😅😂.

Prience
 

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
☺️😊😌۔
جو like نہ کرے وہ کالا ہو جائے🤣🤣🤣

Prience
 

خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯

Prience
 

👑______"💘🥀
✨__اوقات سے اوپر کسی کو عزت دینا
خود سے دشمنی کرنے کے برابر ہے
کیونکہ،،،،!!!
کم ظرف لوگ عزت کا وزن اٹھا نہیں سکتے💯"_______💫
💕🌿🥀

Prience
 

زندگی کے خسارے سبھی کے لیے ایک جیسے ہوتے ہیں ان میں کمی پیشی کا کوئی پیمانہ نہیں دکھ کی کوئی مقدار نہیں ہوتی اس کا بس احساس ہوتا ہے یہ احساس ہی انسان کو غمگین کر دیتا ہے💯🖤
🥀🖤

Prience
 

میری پوسٹوں پر اب پہلے جیسا رش نہیں رہا
🙄
لگتا ہے میرے خلاف بھی عالمی سازش ہو رہی ہے🤔😜😂🤣😂

Prience
 

واشنگ مشین میں کپڑوں کے چکر دیکھتے ہوئے ایک بات سوچی جو چکروں میں پڑتا ہے اس کی دھلائی اچھی سی ہوتی ہے 😂🤣😀

Prience
 

ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو 🙈
🙂
لڑکی: پانچ وقت کی نماز
پڑھتی ہوں
عورت نے کہا بیٹی نفل بھی پڑھا کرو تاکہ گردن بھی سفید ہو جاے ے ۔
🤣🤣🤣

Prience
 

] میں جادوگر تو نہیں ہوں مگر مجھے پھر بھی پتہ ہے🤗😎
آپ کی نظریں اس وقت میری پوسٹ پر ہیں🙈😁
ہے ناں😅😅

Prience
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂

Prience
 

امریکہ میں محبت کی نشانی پھول🌹
انڈیا میں میوزک 🎶🎵
اور پاکستان میں ایزی لوڈ📱🤣😂🤣
Note :/
Shukar Hae Main Single Hun 😂🙈🙈
ورنہ اے کے بھی کال کر کے پوچھ رہا ہوتا جانو اوئے 200 کا ہو یا 300 کا 🙈🙈
آگے سے جانو کہتا 200 کا آج کرا دو اور 300 کا کل 🙁🙁🙈🙈😂😂😂

Prience
 

کبھی یوں بھی ہو
سر بزم” وہ“ مجھے یہ کہے کہ غزل سنا💞
میں غزل غزل میں__ اسے کہوں
میرا کوئی نہیں ہے___ ترے سوا ---
*❤ ❤*

Prience
 

🥰❤️٫٫تُم٬٬🥰❤️
جانتے ہو۔!
مجھے کیا پسند ہے؟؟
پُھولوں کی خُوشبو،🥀❤️
سَچی مُحبت،♥️
چاندنی راتیں،😎
سچ بولنا،🙂♥️
کوئل کی کُوک،😍
بارش،😋♥️
کالا سُوٹ،❤️
پر سکون زندگی،♥️
اوراچھی شَاعری،🥰
اور سَب سے ذیادہ اس
تحریر کا پہلا لفظ۔

Prience
 

_*اللہ پاک آپ سب کے چہروں پرایسے ہی مسکراہٹ قائم رکھے آمین*_ 🙂🤲🏻🍁

Prience
 

_*||•🖤🦋🌼•||*_
*_لوٹ جاؤ! اپنے پیارے ربّ کی طرف،اور کہہ دو کہ:-_*
*_” آپ کا گناہ گار بندہ بھٹک گیا تھا ، اب آگیا ہے نا ! بس معاف کردیں یاربّ۔ “♥️🥺_

Prience
 

سایہ بھی ساتھ جب چھوڑ جائے
تو سمجھو رات ہو چکی ایڈے جذباتی نہ ہوو😐😁🤣

Prience
 

ضروری نہیں وہ میری جان ھو۔۔۔۔۔
وہ مجھے جان سے پیاری بھی تو ھو سکتی ھے ۔۔۔۔♥️

Prience
 

*💞💞رابطے بتا دیتے ہیں کے دل میں کتنی قدر ہے*
*ورنہ کہنے کو تو سبھی اپنے ہوتے ہیں*🥀🥀

Prience
 

*رشتوں کے بازار میں آج کل وہ لوگ ہمیشہ اکیلے پائے جاتے ہیں جو دل اور زبان کے سچے ہوتے ہیں ☞◆💯☺️*