*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*کچھ چیزیں کبھی ٹھیک نہیـں ہوتیـں آپ کو ہی ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے کیونکہ راستے کے موڑ کبھی سیدھے نہیـں ہوتے آپ کو ہی گاڑی موڑنا پڑتی ہے*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اچھی تربیت اچھے گھرانوں سے ملتی ہے اونچے اسکول صرف تعلیم دیتے ہیں*
*🍂ارشـاد نـوری🍂*
*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اخلاق وہ چیز ہے جس کی قیمت کچھ نہیں دینی پڑتی ہاں مگر اس سے ہر انسان خریدا جاسکتا ہے*
ڈاکٹر اپنے دوست کو اپنی نئ ایجاد کے بارے میں بتاتا ہے ڈاکٹر: میں نے ایسی کریم بنائ ھے جس کو لگانے سے چا لیس سال کی آنٹی بیس سال کی لگنے لگے گی.😳😳
دوست: پھر تو یہ کریم بہت بکتی ہو گی؟🤔🤔
ڈاکٹر،افسوس کے ساتھ:😕 یار بکے گی تو تب جب کوئ آنٹئ اپنے آپ کو چا لیس سال کی سمجھے!!!🤣😂😂
لڑکیوں کی گفتگو۔۔۔👸
پہلی" تم مجھ سے بڑی ھو🤕
دوسری" نہیں تم مجھ سے بڑی تو۔۔🙄
لڑکوں کی گفتگو💂
پہلا = تو مجھ سے بڑا ہے 🤓
دوسرا " آہو پیو وڈا ای هوندا۔۔۔😬😏😏
Shab.e.qadar mubarak ho
Allah sb ki magfirat farmae ameen.
اور پھر تم سا عزیز
ہم نے کسی کو رکھا ہی نہیں🫥💔
Heart lines 💔🥺
کےغیروں نے کہا اپنا🥀❤️
اپنوں نے چھوڑ دیا🥺💔
دوست جسے کہا🖤🥀
اسی نے دل توڑ دیا💔🥺
اور پیار جسے کیا❤️😍
اسی نے تنھا چھوڑ دیا💔🥺
اور پھر دل ٹوٹا ہی اتنی بارگیا💔🥀
کے ہم نے اعتبار کرنا چھوڑ دیا💔🥺🥀
♨️✨✨♨️
ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ ۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ࣤ ҈ ۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ ۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ*ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ
*♣ ੍᭄☘ ☘ 🖤 ੍᭄*
دعا ہر چیز بدل سکتی ہے🤣😹
دعا نے اپنا نمبر بھی بدل دیا 🤣😹
🤫🤫کــــتابوں کی اہمـــیت اپـــنی جگـــہ صــــاحب💔💔
ســــبق تو وہی یاد رہتـا ہے جو وقــت اور لـــوگ دیتے ہیں🤭🤭 🖤
چھینک چھینک کر میری پسلیاں ہل گئی ہیں 😒
بتا دو کون ہے جو یادوں کے رٹہ لگاۓ جا رہا 🙄🥀
⎯ ❥︎
•°🧚🏻♀🧿🌼°•
• ❥ جو میرے ساتھ ہوا وہ میرا نصیب تھا
اب جو تمہارے ساتھ ہوگا وہ مکافاتِ عمل ہوگا_''✨🥀
✨🖤
*ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺰﺑﮯ ﻏﻠﻂ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﭘﮧ ﺿﺎﯾﻊ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﺎ ہے!💔🙂*
سُکُون! اِس بات کا ہے کہ، لوگوں سے بہتر
مُجھے، میرا رَبّ جانتا ہے ✨❤️❤️
*
اس نے کہا تیری یاد میں برسوں سے پیاسا ہوں
میں نے منہ میں پائپ ڈال کے موٹر چلا دی🤣😅😂.
ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے
☺️😊😌۔
جو like نہ کرے وہ کالا ہو جائے🤣🤣🤣
خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯
👑______"💘🥀
✨__اوقات سے اوپر کسی کو عزت دینا
خود سے دشمنی کرنے کے برابر ہے
کیونکہ،،،،!!!
کم ظرف لوگ عزت کا وزن اٹھا نہیں سکتے💯"_______💫
💕🌿🥀
زندگی کے خسارے سبھی کے لیے ایک جیسے ہوتے ہیں ان میں کمی پیشی کا کوئی پیمانہ نہیں دکھ کی کوئی مقدار نہیں ہوتی اس کا بس احساس ہوتا ہے یہ احساس ہی انسان کو غمگین کر دیتا ہے💯🖤
🥀🖤
میری پوسٹوں پر اب پہلے جیسا رش نہیں رہا
🙄
لگتا ہے میرے خلاف بھی عالمی سازش ہو رہی ہے🤔😜😂🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain