Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊💔

Prience
 

اس عید پر ہم
رسم محبت کا رخ موڑ دیں گے 💔💔
تیری چوڑیاں لا کر
سارا دن دیکھیں گے پھر توڑ دیں گے
🥀🥀

Prience
 

پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺🥺😳😳😳😂😂😂😂

Prience
 

پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺🥺😳😳😳😂😂😂😂

Prience
 

*💕ترستی نظروں نے _______ہر پل تیرا ساتھ مانگا 💕
💕جیسے آسماں نے ہر رات چاند مانگا 💕
💕جل گیا سارا ________زمانہ ہم سے💞
💕جب ہم نے ہر _______دعا میں تیرا ساتھ مانگا'💕

Prience
 

مریضِ محبت کو فقط ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ دیدار ہی کافی ہے ❤
ہزاروں طب کے نسخوں سے۔۔۔۔۔ نگاہِ یار ہی کافی ہے۔۔❤

Prience
 

.q1 Eid mubarak

Prience
 

*پیروی کرتے تھے، تقلید کِیا کرتے تھے*
*میری ہر بات کی، تائید کِیا کرتے تھے*
*اب خُدا جانے کہاں، اُن کے ٹھکانے ہیں*
*جو مرے ساتھ کبھی، عید کِیا کرتے تھے*

Prience
 

👌وفادار ہیں وفا کریں گے😜
💕جان مانگوں کے فدا کرے گے👉
😂اپنی کسی سہیلی کا نمبر ہی سینڈ کردو
نمازی لوگ ہیں دعا کرے گے ❤️💯

Prience
 

عورت تو صرف عمر چھپاتی ہے
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے 🙄😀🤭😜

Prience
 

*کچھ لوگ بے عزت کرنے سے*
*پہلے آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔*
*جیسا کہ برا نہ مناو تو ایک_بات__کہوں۔۔*
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

Prience
 

میں پیار کڑوں تو کیشے کڑوں۔۔۔۔؟🤔
مجھے تو یہ بھی نہیں پتا۔۔۔😔
کہ جانو لڑکے کو کہتے ہیں یا لڑکی کو۔۔۔😐🙊🙄

Prience
 

*ہنسی مزاق کرنابھی*🤪
*کنوارے ہونے کی نشانی ہے*🥰
*شادی شدہ جب بھی بات کریں گے*😌
*سڑی ہوئی ہی کریں گے*
😂🙈

Prience
 

.😂😂پولیس نے قیدی سے پوچھا___!!
تم پاگل کیسے ہوۓ___??
قیدی: ایسے
.
....See More

Prience
 

اے لکھنے والے ترا فیصلہ بجا __لیکن!
ملن کے بعد بچھڑنے کا دکھ قیامت ہے

Prience
 

*✍️ ســـــنھری بـــــاتـــــ🌹*
*🌹جب آپ کو جگہ پسند نہ آئے تو اسے بدل دیں۔جب لوگ آپ کو تکلیف دیں تو انہیں چھوڑ دیں*
🌹💌💕

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں کہ😳
کسی بھی لڑکی کو گھورنا 🙄نہیں
سیدھا آنکھ مارو😉😉
اگر ہنس پڑے تو جھولے😁
لعل ورنہ منہ لال😡🥵😁😆🥹

Prience
 

موبائل میں بیلنس نہ ہونا آپ کی غربت کی نہیں 😕😕
بلکہ😳
سنگل ہونے کی نشانی ہے🤣🤣🤣

Prience
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*اَپنی بہتری کے لیے اِتنا وقت دینے کی کوشش کریں کہ آپ کو دوسروں پر تنقید کرنے کا وقت ہی نہ ملے*

Prience
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*دعا کے مقام پر دعا دینا اپنی جگہ ،، بَددعا کے مقام پر دعا دے جانا بڑی فقیری ہے*