Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

کوئی مجھے بھی دل🖤 دے دو🙊🥺
میں نے کون سا کھا جانا ہے🙄😥

Prience
 

بجلی مرد کی ایجاد
ٹیلی فون مرد کی ایجاد
گاڑی مرد کی ایجاد
تم لڑکیاں ۹۹% مارکس لے کر کرتی کیا ہو😶🌚🙄

Prience
 

ہاتھوں کی لکیریں ملتی جہاں ہیں..!!
کوئی تو بتادے جگہ وہ کہاں ہے..!!🥀

Prience
 

دوستی یہ نہیں کہ تھوڑی سی بات کے پیچھے چھوڑ دی جائے 💔

Prience
 

دوسرے کو سمجھنا سیکھوں سب ایک جیسے نہیں ہوتے 💔 for you

Prience
 

خُوشِیوں کو ڈال دیں گے😍 تیرے قدموں میں ہم😍😊
💕تُم آؤ کبھی راہِ مُحبّت میں میرا❤ ہونے کے لِئے۔۔!!😊

Prience
 

👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉
🔥. 🔥. 🔥
زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅

Prience
 

روز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی
وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہوگا
😢😢😢😢

Prience
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
😢😢

Prience
 

ٹیچر: 2 میں سے 2 نکالیں تو کیا بچتا ہے۔؟؟ شاگرد: ٹیچر ہم کو سوال سمجھ نہیں آیا۔ ٹیچر: میں نے اگر تمھیں 2 روٹیاں کھانے کو دیں تو باقی کیا بچا۔؟؟ پٹھان: سالن۔ 🤣😂😂😂😄

Prience
 

استاد: امتحانات نزدیک آرہے ہیں کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ لو۔ شاگر: ماسٹر صاحب پرچے میں کون کون سے سوال آرہے ہیں؟😋

Prience
 

ٹیچر چھپکلی دیوار پہ کیوں چلتی ہے ؟؟؟🦎🦎 لڑکی:۔ ہم بھی تو زمین پہ چلتے ہے کھبی چھپکلی نے کچھ کہا ہے؟؟ !!!!😂😂😂✌️✌️

Prience
 

😅🤣🤣😂ٹیچر اتنى دیر سے کیوں آتے ہو تم ؟؟؟ پپو ۔۔۔۔ وه ٹیچر راستے میں ایک بورڈ ہے جس پر لکھا ہے آگے اسکول ہے آہستہ چلیں 🤣🤣😂😂😂😂🤣

Prience
 

اِنسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے
جب وہ کِسی کو دیکھنے سُننے اور بات کرنے تک کو
ترس جائے۔۔۔!😢.
ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊

Prience
 

*محبت مختصر بھی ہو تو* 🥀
*بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے*

Prience
 

💔LoVe ReAct🤍
کسی کو حسین خواب دِیکھا کر۔۔۔۔🖤
اپنے وعدوں سے مُکر جانا۔۔۔۔۔🥀
اگر محبت یہی ہے جاناں۔۔۔۔۔😢
تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے۔۔💔

Prience
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں۔
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں
😢😔😢

Prience
 

نفرت وہ چیز ہے جسے لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور محبت وہ چیز ہے جس کو ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے...🖤🙂

Prience
 

عید کے تینوں دن کے کپڑے لینے کے بعد مجھے یاد آیا کہ
مجھے تو کہیں جانا ہی نہیں 🤪🤦

Prience
 

عجیب شخص تھا کیسا مزاج رکھتا تھا..!!!!
ساتھ رہ کر بھی وہ اختلاف رکھتا تھا.....!!!🖤
محبت تو تھی اسے کسی اور سے شاید...!!!
ھم سے تو یونہی ھنسی مزاق رکھتا تھا.🥀🖤