Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

"اور تمہیں کس نے کہا تھا کچی عمر میں محبت کرنے کے لیے، اب سانس لینے میں تکلیف تو ہوتی ہوگی !" 💔😐

Prience
 

*گزر جائیں گے اک دن ہم بھی*
*تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو* 🙁
*جون ایلیاء*🖤

Prience
 

*"محبت نہیں نظر بد کہو۔☹️💔"*
*"یہ جس کو لگتی ہے برباد کرتی ہے😇"*

Prience
 

اچھا کردار آپ کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی 🍂 ❤️

Prience
 

کرتا ہوگا زمانہ بھی گردِش تیرے گِرد
مگر میں اور ہوں ،میری حدیں اور ہیں۔۔۔💯😏

Prience
 

کہیں دھوکے میں آنکھیں ہیں تو
کہیں آنکھوں میں دھوکہ ہے

Prience
 

یقیناً، کوئی مجھے بھی دیکھ کے کہتی ہوگی، 🤗
یہ مل جائے تو بات بن جائے😁🙈

Prience
 

❤️کون کس کے ساتھ مخلص ہے 🔥
🔥 وقت ہر شخص کی اوقات بتادیتاہے۔✨🔥.

Prience
 

بوجھ کاندھوں سے کم کرو صاحبِ ،
دن
منانے سے کچھ نہیں ہوتا

Prience
 

❤️عزت اور تعریف ❤️۔ ما نگی نہیں جاتی۔۔ مگر کمائی جاتی ہے🔥

Prience
 

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں_👩❤️👨💞

Prience
 

نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے_ 😞🥀
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں..🙃

Prience
 

*جتنا بدل سکتا تھا خود کو بدل لیا♥️*
*اب جس کو شکایت ہے اپنا راستہ بدل لے♥️🥰*

Prience
 

*اپنی زندگیوں میں اجالوں کی خاطر......*
*بڑے شوق سے اوروں کا دل جلاتے ہیں لوگ...😥💔😥*

Prience
 

*وقت بہت کـــچھ چھـــــین لیـــــتا ہے🌚🖤*
*خیــــــر میری تو مســـــکراہٹ تھی... 🙂💔*

Prience
 

ہماری گلی میں رخصتی کے وقت دلہن رو رہی تھی🥺😭🤧
باپ: مت رو بیٹی ایک دن سب لڑکیوں نے اپنے گھر جانا ہوتا ہے🥺
دلہن: مینو نہیں پتہ میں نے فرنٹ سیٹ پر بیٹھنا ہے🤦🙉🤣🤣

Prience
 

میرے سنگل ہونے پہ ہنسنے والوں وقت آنے دو
ولیمے والے دن تمہیں ٹینڈے نہ کھلاوں تو پھر کہنا🙈🙈🙊

Prience
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں🙊🙊
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛😪😪
شادی کے بعد😒😒
مشتر کہ جملہ: "لے فر اج تونہیں یا میں نہیں"😂🙄🙄

Prience
 

مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری
😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی😂😂

Prience
 

چھوٹے قد🤏 کی لڑکیوں کے ساتھ کبھی گڑبڑ نہ کریں
وہ زمین سے پتھر🪨 جلدی سے اٹھا سکتی ہیں😅😅😅😅😅😂