Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

*یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے*
*خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے...*🥀🙂

Prience
 

*اﺣﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے تکلیف ﺍﮐﺜﺮ ۔۔۔۔۔۔۔🙂*
*ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ..........*🙂💔

Prience
 

بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں۔۔۔۔۔۔۔!

Prience
 

برستی بارشوں سے صرف مجھے اتنی سی نسبت ہے
کہ اس طرح کا اک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے

Prience
 

پہلے ہوتی تھیں دیر تک باتیں🥀
اب بس عادتاً دیر سے سوتا ہوں 🖤

Prience
 

نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
🖤😢

Prience
 

جُھوٹ کہتے ہیں ، کہ آواز لگا سکتا ہے
ڈوبنے والا ، فقط ہاتھ ہلا سکتا ہے
اور پھر چھوڑ گیا ، وہ جو کہا کرتا تھا
کون بدبخت ، تجھے چھوڑ کے جا سکتا ہے..

Prience
 

*.فضول ناز اٹھانے سے بات بِگڑی ہے* ،
*کِسی کو دل میں بسانے سے بات بِگڑی ہے* .
*ترے بغیر گزارہ نہیں کسی صورت* ،
*اُسے یہ بات بتانے سے بات بِگڑی ہے* ..

Prience
 

🙄🙄🙄🙄

Prience
 

عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہے ایسی چھاؤں سے
*ولیدمہر*

Prience
 

*میرا موبائل خراب ہو گیا ہے 🥺*
*100٪ سے اوپر چارج نہیں* *ہوتا😔* 🥺
*اب میں کیا کروں😓* 😭

Prience
 

*اپنی زندگیوں میں اجالوں کی خاطر......*
*بڑے شوق سے اوروں کا دل جلاتے ہیں لوگ...😥💔😥*

Prience
 

کون دیتا ہے وفاؤں کا وفاؤں سے جواب...
اب تو بہتر ہے کہ یہ رسم اٹھا لی جائے...

Prience
 

زندگی کا راز یہی ہے کہ جہاں رہو،
جس حالت میں رہو، خوش رہو مطمئن رہو۔

Prience
 

تیری آنکھوں کی سہولت ہو مُیسر جس کو
وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا

Prience
 

*"- فاصلے اہمیت نہیں رکھتے*
*تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے!🥀•"*

Prience
 

توجہ ابھی منزل پر ہے
لوگ کیا کہتے ہیں پھر دیکھیں گے !🔥💯

Prience
 

بارشیں یو اچانک ہوئی.
توُ لگا تم شہر میں ہو 🌧️🌧️🌧️🌧️

Prience
 

وہ ایسا ہے کہ اسے سامنے بٹھا کے تمام عمر دیکھا جا سکتا ہے>>💫👀♥️

Prience
 

ایک دن ضرور ائے گا 🤭🤔😅
کیوکــــہ 🙈🤭
دو دن اکھٹے نہیں آسکتے 😅🙈🤭🤣😂