Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

تیرے جہان کی تو خبر کچھ نہیں مگر ۔۔!!!
تجھ سا کوئی نہیں ہے، ہمارے جہان میں..!!❤

Prience
 

تم کسی دن
اگر مجھے کھو بھی دو،
تو میرے کھونے کو
اپنی قسمت کا لکھا سمجھ کر
قبول مت کرنا.. !
میں خسارہ نہیں ہوں،
محبت ہوں...!
یاد رکھنا
قسمت میں چیزوں کے خسارے ہوتے ہیں،
محبتوں کے نہیں....!! 🌹

Prience
 

*_اچھا بن کر کیا ملنا جو بُرا بنا تُو کیا کھونا۔۔۔۔۔!!_*
*_دُنیا کھیل تماشا ہے، ہر شخص پر تالی بجتی ہے۔۔۔۔!!_*

Prience
 

جب عورت نےمرد سے محبت کا معیار دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجالی اور دل ڈھانپ لیا،
اور جب مرد نے محبت کا معیارظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتاردیا اور میک اپ اوڑھ لی۔
یوں دونوں پریکٹیکل ہوگئے اور سب ہنسی خوشی برباد ہونے لگے۔

Prience
 

میرا خیال تھا کہ نبھائے گا عمر بھر
مجھ کو میرے خیال پہ شاباش دیجیے
مدت کے بعد اس نے یہ پوچھا کہ ٹھیک ھو
اب اُس کے اِس سوال پہ شاباش دیجیے____✨

Funny joke
P  : ایسا بھی ہوتا ہے کبھی کبھی 😂 - 
Prience
 

Zindgi bhot asan ha. Hum logo ne khud mushkil bnai hoi ha

Prience
 

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ شام ہوتے ہی
ہم اپنے آپ سے تھوڑا فرار چاہتے ہیں
پلٹنے والے! تجھے پہلے ہی بتایا تھا
کسی بھی شخص کو ہم ایک بار چاہتے ہیں

Prience
 

*جینے کی وجہ ڈھونڈا کرو 🔥*
*مر تو اک دن ویسے بھی جانا ہے🖤💯*

Prience
 

*🌱🌱*
*محبت ،احساس ،انصاف اور رحم دلی کے بغیر یہ دنیا ایک غیر محفوظ جنگل ہے اس کے سوا کچھ نہیں*
*🍂🍂*

Prience
 

Data use krny wly asy gaib hwy hn jese shetan ramzan me 😂😂

Prience
 

"-جو لڑکا بِنا لڑکی دیکھے اظہارِ محبت کرے😒🧘♀️
اس سے بڑا فراڈیا کوئی نہیں ہو سکتا!✌️😑🥴

Prience
 

Mene 7 saal me pehli bar dd pr itna skoon dekha 😂 data users sb gaib

Prience
 

رونقیں ساری تم سے ہی 😊☺️

Prience
 

ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہوگا
@Alone😇

Prience
 

*🌱🌱*
*سکون کا تعلق صرف ﷲ کی ذات سے منسوب ہے، لوگ لوگوں کو سوائے ڈپریشن کے کُچھ نہیں دے سکتے*
*🍂

Prience
 

*🌱🌱*
*محبت ،احساس ،انصاف اور رحم دلی کے بغیر یہ دنیا ایک غیر محفوظ جنگل ہے اس کے سوا کچھ نہیں*
*🍂🍂*

Prience
 

پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے
پھر پتوں کی پازیب بجی تم یاد آئے
پھر کونجیں بولیں گھاس کے ہرے سمندر میں
رت آئی پیلے پھولوں کی تم یاد آئے
پھر کاگا بولا گھر کے سونے آنگن میں
پھر امرت رس کی بوند پڑی تم یاد آئے
پہلے تو میں چیخ کے رویا اور پھر ہنسنے لگا
بادل گرجا بجلی چمکی تم یاد آئے
دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہا
جب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے
❤️❤️❤️

Prience
 

بیزار پھر رہے ہیں سب اپنی حیات سے...
لیکن سبھی کو چاہیے عمرِ دراز بھی🔥

Prience
 

*یوں حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے*
*خود دل سے دل کی بات کہی اور رو لیے...*🥀🙂