*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*
*انسان زندگی میں میسر ہر شے کی کمی کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کر سکتا ہے مگر دینے والا اگر محبت یا عزت میں ذرا سی بھی کمی کر دے تو وہ ناقابلِ برداشت ہوتی ہے*
عجیب کھیل ہے یہ محبت کا
کسی کو ہم نہ ملے کوئی ہمیں نہ ملا...
یقین کیسا
گمان کیسا
عروج کیسا
زاول کیسا
سوال کیسا
جواب کیسا
محبیتں تو محبیتں ہیں..❤️
محبتوں میں حساب کیسا❤️
🍁بارش کی طرح______ تجھ
پہ برستی رہیں خوشیاں
ہر بوند تیرے_______❤ دل سے
ہر غم کو مٹا دے
Yaha jis ko dil se izat do wohi apke dil se khel jata ha 💔
*جب آپ دبے لفظوں میں من پسند شخص سے کسی چیز کی خواہش کریں اور پھر بھی وہ نہ سمجھ سکے تو بہتر ہے. کہ آپ خاموشی اختیار کرلیں*🙂💔🥀
کیا کسی کو اپنے قریب کر کے پھر دور کر
دینا چاہئے!؟
ہاں یہ نہیں
تراش لو خود کو کچھ اس قدر جہاں میں❤️
پانے والے کو ناز ہو اور کھونے والےکو افسوس رہے🔥
🖤👑
کیا شکایت کرنا ان لوگوں سے🙄💯
جن کے دلوں میں احساس ہی نہ ہو😔💯
❤.......... "محبت کیا ہے "...........
❤سمجھو تو احساس"❤
❤دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "❤ 💞
چاہو تو زندگی"❤
❤ کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"❤
اور“
❤مل جا ئے تو ------جنت💕
✨بات ہمیشہ #تمیز سے اور اعتراض ہمیشہ #دلیل سے کیا کریں☺️
✨اگر بات کے لئے تمیز نہیں اور #اعتراض کے لئے دلیل نہیں تو پھر #خاموشی اختیار کریں😌
💯🌹❤️
خوشگوار اور مطمئن زندگی گزارنا چاہتے ہو
تو لوگوں سے نہ جیتو ان کے دل جیتو ،
لوگوں پر نہ ہنسو انکے ساتھ ہنسو ❤️
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا❤️
🌹دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے! کبھی غور تو کر
ایسے تو ھم اپنے بھی! طلب گار نہ تھے 🌹
اگر مُحبّت حقیقت ہے تو..!!🖤🥀
یہ بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی..!!🤷🏻♂️
❤ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول جائیں اپنوں کو۔❤
❤جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطہ اچھا نہیں لگتا💜
الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی😒
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا😒
#کچھ_برے تو #وہ_بھی ہونگے
,
#جن_کو_ہم_اچھے_نہیں لگتے.....🔥
پیارے ꧂
+═❁+❁
کبھی سب راستوں کو رد کر کہ اس راستے کو بھی چُنو 🤗
جو تمہیں دیکھائے کہ تم کتنے قیمتی ہو♥️🙂
وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain