تونے جب آخری خط, میرا جلایا ہوگا🥺
اوپر جو لوڈ کا حساب لکھا تھا🙄
نظر تو آیا ہوگا😒🤭
دل تو کرتا ہے کہ اپنے جانو کے لیے چاند🌙 لینے چلا جاؤں 😃😃
لیکن ڈر لگتا ہے کہ میری پیٹھ پیچھے وہ کوئی نیا چاند👰 نہ چڑھا دے🤣🤣🤣🤣
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الفت
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا🍁🥰❤️
*_عزیزِ جان ♥️ تم سے محبت نہیں عقیدت ہے میں تم سے محبت کم تمہاری عزت زیادہ کرتا ہوں_*
*_زیادہ بولنے سے انسان کا وقار چلا جاتا اس لیے اتنا ہی بولے جیتنا کوئی طلبگار ہوں 🙂❤️🩹_*
وہ تو حکم تھا شہادت کا ورنہ
حُسین بتاتے جنگ کسے کہتے ہیں ❤️
*کِسی کی اچھائی کا اِتنا فائدہ مت اُٹھاؤ کہ اُسے خُود اپنی*
*اچھائی سے نفرت ہو جائے..*
🌍❤️
*نہیں ہوتی یہ جی جی مجھ سے😏☠️*
*غلط کو غلط کہنے کا عادی ہوں میں💯🤬☠️*
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے،،،🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے،،،😡
✨یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی❤
💫☺❤
⚜️سلیقہ ،سادگی سب آزما کر سمجھ آیا✨
✨بہت نقصان ہوتا ہے،ادب سے پیش آنے میں⚜️💯✅
اتنا قریب آ گیا تھا وہ🔥
🖇️💯🔐🔑✨📎💫❤🩹
مجھے لگا، جیسے میرا ہی ہے وہ♥️
*💔انمــــول تو نہیں ہم مگر یہ خیــال رکھـنا تـــــــم 😊*
*ہمــــارے بعـــد شاید کوئی ہم جیســــــا نا ملـــے💓🙂
دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺
مجھے بس اتنا بتادو صاحب
انتظار کروں یا بدل جاؤں تمہاری طرح ۔
اگر دنیا مکافاتِ عمل ہے !
تو پھر محبت کے بدلے محبت کیوں نہیں ملتی۔
"خــــاص ہــیــں وہ لــوگ"
جـــو مــســکــراہــٹ کـــی وجــہ بــنــتــے ہــیٓــں"👑♥️
تیسرا بیچ میں کیوں نہ آئے..!!
محبّت میں نقطے ہی تین ہیں..!!
____😕💔🥀