*اِســــــــں دور میــــں ... کوئی کسی کے درد کى ... مرہم نہیـــــــــں بنتا ... جِســـــــــں کو چوٹ لگتى ہے ... تکلیفــــــــ اسى کو ہوتى ہے ...........!!!* 💞 💞 🥀 ═❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊═❥🥀
^میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖. تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا.
نفرت تو انسان کی اپنی بنائی ہوئی ایجاد ہے۔ ورنہ خدا تو محبت کا درس دیتا ہے 💕
تمھارے لیے کتاب کا کوئی قصہ ہے محبت❤️ ہمارے لیے ایمان کا حصہ ہے محبت🙂
*"- غم زندگی تیری راہ میں* *شبِ آرزو تیری چاہ میں* *جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں* *جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں!* 💔🥺
انسانوں سے الجھنا چھوڑ دو اچھے انسان بننے کی کوشش کرو اور اچھا انسان بننے کے لیے ضروری ہے کہ *آپ بُرے رویے کو اچھے طریقے سے اگنور کر جائیں*♥️🦋
سوکھے درخت سے زیادہ بنجر ہے 💔 وہ دل جس میں احساس انسانیت کا درد نہ رہے🖤♥️
بہت فرق ہے تمہاری اور ہماری تعلیم میں 🤔 تم نے استادوں سے سیکھا 🧐 اور ہم نے حالاتوں سے 😊🥰
سنوارتی ہے جسکی چاہتیں مجھے دعا ہے صدا اسکی حسرتوں میں رہوں🌸🦋✨ 💞
یہ اگر، مگر، اور کاش، میں لپٹی ہوئی زندگی...
غرور ٹوٹ گیا ، کوئی مرتبہ نہ ملا ستم کے بعد بھی کچھ حاصل جفا نہ ملا سر حسین ملا ہے یزید کو لیکن شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے 🥀🥀 زندگی ہماری ہے اور طلب تمھاری ہے😔💔
: لوگ کچھ تو کہیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔🥀 ورنہ زندہ کیسے رہیں گے۔۔۔🍁 : درد جب روح میں ہو تو😓😓 دوائیں بے اثر ہو جاتی ہیں💔💔
زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاؤ💯💯💯 مگر کسی کے بھروسے کا نہیں🙏🙏.
بدلتے تو صرف انسان ہیں ،،، 💯💯💯💯💯💯💯 وقت تو صرف ایک بہانہ ہے ،،،
ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ 😔 ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ💔
ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ 😔 ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ💔