کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں💜🥀
🖤مرشد🖤
وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں⚰️
ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ہیں 😞
ہمارے دکھ ہیں کہ دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں 💔😞
کوئی رقیب بھی نہ تھا، دونوں کے درمیاں ،
وہ شخص پھر بھی میرا مقدر نہ ہو سکا___!
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے😇
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🌙
محبت وہ بھی کرتے ہیں
جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں 💔🥀
اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتی
تم صرف اپنی ھی نہیں میری بھی ھو.."❤️
یہ بارش یہ آوارگی کاموسم
ہمارے بس میں ہوتا تو ملنے چلے آتے✨
*ہمارے معیار سے واقف ہے یہ دنیا 🔥*
*ہم انکےنہیں ہوتے جو منافق ہوں💫*
🍀 آج پھر ٹوٹ کر اس کی یاد آئی تو احساس ہوا 🍀
🍀 کہ جو دل میں اتر جائیں وہ بھلائے نہیں جاتے.
محفل میں کر رہا تھا وہ اپنی وفا کا ذکر 😌
😔
جب نظر پڑی ہم پہ تو انہوں نے موضوع ہی بدل ڈالا 🥺
___✨💛
مت پوچھا کرو رات بھر جاگنے کی وضاحتیں۔
محبت میں کچھ سوالوں کے جواب نہیں ہوتے
__________🖤🥀
کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....😍😘😊
رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم..... 💕❤💕❤
:وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔🥀🌺
انسان سب سے زیادہ زلیل اپنے من پسند لوگوں سے ہوتا ہے 💯💔🥀
#_
ہائے!وه لوگ جو کہتے تهے___سمندر خود کو!!😞
جب میری آنکھ میں ڈوبے__تو نشاں تک نہ ملا!!🖤
ہم انہیں یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔💫✨💯
اور یہ بات الگ ہے کہ انہیں کبھی فرصت نہیں ملی ۔۔۔😊😕
مطلب کی دنیا ھے_فریب کا زمانہ ھے!!🔥
دلوں میں نفرت ھے_منہ پہ یارانہ ھے!!✌️
اب جو روٹھو گے تو ہار جاؤ گے🥀🥀
ہم منانے کے گن کھو بیٹھے ہیں💔🙂
: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ😞😞🔥🔥
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ:♡🔥🔥
صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain