💞مت #ڈھونڈنا ہمیں #نفرتوں کی #تپش میں..!!!❣️❣️
💞ہم صرف #محبتوں کی #چھاؤں میں #نظر آئیں گے..!!!
حال کیسا ہے اور مزاج کیسا ہے،😊🥀
کل تو کل تھا______بتاؤ آج کیسا ہے✨🥀
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن😊🥀
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.💯 ❤
"پریشان دل کو اور _____ پریشان نہ کر.🍀🌸
عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر"!❤✌
_______💕💯
👈کیوں_بات_مانیں_اس_زمانے_کی ہم___:👉
🔥. 🔥. 🔥
زندگی_ہماری_ہے_تو_انداز_بھی✨ہمارا_ہوگا 🐅
صرف #اعتبار 🤙 دی #گل❣ اے ؛
#مرشد 🔥
ہر #کوئی🖐 یار #نئیں 👎 #ہوندا
❣❣᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃
زندگی تب خوبصورت لگتی ہے،
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ھو،،،،،
اور،،وجہ آپ ھوں،،
زندگی کی کہانی ابھی باکی ہے ❤️❤️❤️
ایک محبوب لاپرواہ اور ایک محبت بےپناہ دونوں کافی ہیں سکون برباد کرنے کےلئے🙂 🥀
تم میرے لیے جو پھول لاؤ
لازم ہے کہ سُرخ گلاب ہو .🌹🌹
مت بنو کھلی کتاب کسی کے لیے😒🔥
جہالت کا دور ہے پڑھ کے پھاڑ دیے جاوگے🍁🍂
سنو یہ چند لمحے.!
محبت سے بسر کر لو.!
عین مکن ہے.!
ہوا کے دوش پر اِک دن
تمہیں پیغام یہ آےٕ
وہ جن کی جان تھے نا تم
وہ جاں سے ہار بیٹھیں ہیں.!
...😶🍁
جس کتاب میں عورت کو پردے کا حکم ہوا ہے❤
اُسی کتاب میں مرد کو نظر جھکائے رکھنے کا بھی حکم ہوا ہے🔥💯
*" پھر یُوں ہُوا کہ ؛ دِل سے اُتارا گیا مُجھے ، پھر یُوں ہُوا کہ ؛ جان سے پیارا نہیں رہا! ۔"*🙂💔
*
___~•♥️🌍•___
مت پوچھو کیسے لگتے ہو۔۔۔۔😍
جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو 🤍🖇️
___~•♥️🌍•___
قسمت سے بھی لڑ جاتے اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا🥀
مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا✌
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔✌
محبت کو بس راز ہی رہنے دو
اس کی وضاحت موت ہوتی ہے
جون الییاُ
مجھ سے نہ ملے گا آپکا مزاج
مجھے تو گلاب بھی کا لے پسند ہیں🖤🥀
جو کسی ایک سے مخلص ہو
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
"🍂__ مجھ کو معلوم نہیں انسان کی تعریف، صاحب _," "_ میری نظر میں ... وہ اچھا ہے جو کسی کو دکھ نہیں دیتا _,
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain