محبت کی شام جلا کے تو دیکھو,🔥
ذرا دل کی دنیا سجا کر تو دیکھو,,❤
تمہیں ہو نہ جائے محبت تو کہنا,😍
ذرا ہم سے نظریں ملا کے تو دیکھو,,🤭
کبھی ہم سے ملو نہ ___ ہم بھی تمہیں بتائیں۔۔۔۔۔🌱❤👑
ہمارا عشق ع سے عرض ق سے قربان ہے تم پر۔۔۔۔ 💑😍💢
♠️___♠️لوگ پانے کے لیے محبت کرتے ہیں مگر ♠️__♠️
❤^"%میں نے تم سے نبھانے کے لیے محبت کی ہے^"%❤
❤تجھـــے یاد نــہ کریں تو بے چیــن سے ہو جاتے ہیـں
پتا نہیں یہ زندگی سانســـوں سے چلتی ہے
یا تیری یادوں سـے💖👉
🙈❤مجھے تیری عزت کا خیال آجاتا ہے ورنہ 🥀🌹
💞💕پھولوں کو تو لوگ سر عام چوم لیا کرتے ہیں 🌹🌺
❤️🥀😍
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
خوبصورت الفاظ ہمیشہ سچے نہیـــــــــں ہوتے اور سچے الفاظ ہمیشہ خوبصورت نہیـــــــــں ہوتے☞◆☹️
تمہیں کتنا چاہنے لگے ہم
Insan ki kbhi khuwahishat puri nh hoti