Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

کشش پیدا کر کردار میں اپنے . زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آۓ گا

Prience
 

نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیے. 😊 باتیں تو کوئی بھی اچھی کر سکتا ہے

Prience
 

نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے. ❤️ چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں

Prience
 

وقت جب فیصلہ کرتا ہے تو گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی ✔️

Prience
 

Koi apko izat de uska ye matlb nh k ☺️ wo apse koi apna matlb niklwna chata ha balky ye insyat ha

Prience
 

.q1 good morning Allah pak sb ka acha din guzary ameen

Prience
 

💕💕💕💞

Prience
 

میرے سینے کی دھڑکن ہے تو بن گئ

Prience
 

💥💥💥💥

Prience
 

❤️❤️❤️❤️

Prience
 

دل کو کرار آیا تُجھ پر پیار آیا. پہلی پہلی بار آیا ❤️

Prience
 

مسکرانا بھی تجھی سے سیکھا ہے. ❤️ دل لگانے کا تو ہی طریقہ ہے

Prience
 

تم دے رہی ہو دل میں کسی اور کو جگہ. لیکن کوئی نہ چاہے گا تم کو میری طرح

Prience
 

Tum jeeto ya haroo sunoo 🇵🇰 humy tum se pyar ha 👍🏻

Prience
 

یا اللّٰہ پاک سیلاب زدگان کی مدد فرما ان کے پاس تیرے علاوہ اور کوئی نہیں. مالک تو ہی مدد فرما. سب کے ہال پر کرم فرما سب کی مشکل کو آسان فرما آمین ثم آمین 🤲🏻

Prience
 

.q1 good morning Allah pak sb ki preshni dor farmae ameen. 🤲🏻Jummah Mubarak

Prience
 

جب کوئی پیارا سے بولئے گا. تم کو ایک شخص یاد آئے گا ❤️❤️❤️

Prience
 

اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے. میری ایک مسکراہٹ کی مار ہیں آپ ❤️❤️❤️❤️

Prience
 

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے. جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو اور وجہ آپ ہو ❤️❤️❤️

Prience
 

.q1 good morning happy slow rain 🌧️🌧️🌧️