Sb se bura shaks wo ha jo girl k sath flirt krta ha dhoky me rakh k sb se pyar krne k wady krta ha. 😡
میں شہر میں تیرے تھا غیروں سا مجھے اپنا کوئی نہ ملا ❤️
Tum mere ho mere rehna ❤️
Ye mosam ki barish 🌧️ ye barish ka pani ⛈️ ye pani ki bundy tujhe he to dhundy
زہنی ٹینشن تھوڑی ختم کیجئے 🤗
ہمارا نام لیجیے خود پر دم کیجئے 😆
*سہمی ہوتی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے 💦🌦️*
*محلوں کو آرزو ہے_____ کہ بارش تیز ہو🌧️🌧️*😔💔
قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی....🖤🥀
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی....🖤🥀
سب ڈھل جاتا ہے🙃
باتیں. محبت. خوبصورتی. اعتبار
پسندیدہ شخص.. 🖤
*میرے معیار سے واقف ہے یہ دنیا 🔥*
*میں اسکا نہیں ہوتا جو منافق ہو💫*
درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو💔
ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں
*🔥اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم...!*
*ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..🥀*