*سہمی ہوتی ہے جھونپڑی بارش کے خوف سے 💦🌦️*
*محلوں کو آرزو ہے_____ کہ بارش تیز ہو🌧️🌧️*😔💔
قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی....🖤🥀
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی....🖤🥀
سب ڈھل جاتا ہے🙃
باتیں. محبت. خوبصورتی. اعتبار
پسندیدہ شخص.. 🖤
*میرے معیار سے واقف ہے یہ دنیا 🔥*
*میں اسکا نہیں ہوتا جو منافق ہو💫*
درد شدت کا هو اور ہمدرد کوئی نہ هو💔
ایسےتلخ ایام بھی آتے هیں زندگی میں
*🔥اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم...!*
*ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..🥀*
*دنیا ہماری نظروں میں نہیں🖤*
*ہم دنیا کی نظروں میں ہیں🔥👑*
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے🔥مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔🥀
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔
وقت دیا کرو اپنے چاہنے والوں کو
کسی اور نے دے دیا تو بے قدر ہو جاؤ گے 🥀
جب تک آپ کی نیت میں خلوص اور دل میں محبت و ہمدردی کا جذبہ موجود ہے تب تک کوئی بھی موسم یا حالات آپ کی خوبصورتی کو ختم نہیـــں کر سکتے۔❤
بات ایسے کرو کے سامنے والے کا دِل جیت لو😋🔥
سمائل ایسی دو کے جلنے والوں کا کلیجہ چیر دو 🔥🔥🔥🔥
جو کسی ایک سے مخلص ہو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
وہ ہر کسی کے دیوانے نہیں ہوتے
❣️😇❣️
❣️😇❣️
💕بہت لمبی گفتگو_____کرنی ہے تم سے
تم آ جاؤ میرے پاس____پوری زندگی لے کر💞
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
ہنستے ہوۓ چہرے ، چھپاتے ہیں راز گہرے 🥀🖤
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
انسان کی نعت صاف ہونی چاہیے. پھر کام خود آسان ہو جاتے ہیں
وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری ہو..💯💔😣
Socho tujhe to ha suba. Socho tujhe to sham ha. Manzilo pe ab to meri. ek he tera name ha ❤️❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain