مولا علی فرماتے ہیں
.ہمیشہ
اس شخص کے قریب رہو جو تم کو خوش رکھے.
لیکن اس انسان کے اور
بھی قریب رہو جو تمہارے بغیر خوش نہ رہ سکے
Tumhe yuhi chahy ge. Jab tk ha daam. ❤️❤️❤️
مسکرانے کی وجہ تم ہو 😊😊😊
Izat krna sekho q k izat kro ge to izat mily gi or izat se barh kr koi chez nh ❤️❤️❤️
وفا کی جئیے نہیں تو دفا کی جئیے
Mera na raha jab se dil mera. Tere pyar ka dewana howa ❤️❤️❤️
Phly sirf tarbooz lal hota tha 🍉🍉🍉 or ab petrol se awaam ki lal ha lal ha lal ha 😆
رفتہ رفتہ صنم تم سے ملی نظر تو ہوا ہے اثر ❤️❤️❤️
کون تجھے یو پیار کرے گا. جسے میں کرتا ہوں ❤️❤️❤️
Dil chahty ho ya jan chahty ho ❤️❤️❤️ Hamy to btao k kya chaty ho.
رنگین خیالوں کا الجھا ہوا جہاں 💥💥💥
سنا ہے عشق بھی کمال کا درد دیتا ہے 😝
اپنے کردار اور اخلاق بنانے کے لیے اتنے مصروف ہو جاؤ.. کہ دوسروں پر تنقید کرنے کا موقع ہی نہ ملے 😇😇😇
وہ زندگی ہے ہی نہیں جو تیرے بغیر گزرے
ہم سے بہتر کی تمنا آپ کو لے ڈوبے گی 🤫