میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
گھبراہٹ : بِیوِی شوہر سے : چالیں آنکھ مچولی کھیلتے ہیں . اگر آپ نے مجھے ڈھونڈ لیا ، تو ہم شاپنگ کرنے جائینگے . شوہر : اور اگر نہیں ڈھونڈ سکا تو ؟ بِیوِی گھبراتے ہوئے : ایسا تو مت کہیں میں دروازے کے پیچھے ہی چھپ جاؤں گی . 👨🏻🦱👩🏻😁😁😆😆😅😅😂😂🤣🤣🤣🤣
بیوی کا غصہ : بِیوِی : جب میں تم پر غصہ کرتی ہوں تو تم اپنا غصہ كاہن نکلتے ہو ؟ ڈرپوک شوہر : ٹوئیلٹ صاف کر کے . بِیوِی ہنستے ہوئے : کیسے صاف کرتے ہو ؟ شوہر : تمھارے ٹُوتھ برش سے . 👩🏻👨🏻🦱👩🏻👨🏼🚒🚽🚽🚽🧻🧻😆😅😂🤣🤣🤣
Ek khubsrat lrki thi usy lrka psnd krta tha us ne lrki ko kaha k me tm se shdi krna chta hu lrki ne kaha mre lye kya kr skty ho lrky ne kah jo kaho ge lrki ne phla swal yhi kiya k mere lye apni maa ko chr do ge to lrky ne kaha hn chr du ga lrki ne jwb dya k jo apni maa ko chr skta ha to wo kal ko mje bhi chr skta h mje nh krni