Saturday 10 October 2020........
... A Very Unique Date......
10102020...❤️❤️❤️❤️
.. Never Come Again...
میں جہاں بھی گیا تجھے پایا
تو بھی کیا یوں ہی پا رہا ہے مجھے
*کہاں تُو ڈھُونڈنے آیا...!*
*گُلِ اخلاص کی خوشبُو...!!*
*یہاں تو بُغض اُگتا ہے...*
*محبت کی زمِینوں میں...!!*
لہروں کی خامشی پہ نہ جا اے مزاجِ دل
گہرے سمندروں میں _____بڑا ارتعاش ہے
یہاں مطلب کا خلوص ہے
یہاں ضرورتوں کو سلام ہے
پرواہ کرنے والے ڈھونڈیئے
استعمال کرنے والے تو
آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے_😌
خاک ہوں تو کیا مطلب
یوں ہی اڑا دو گے....
#مرشد ✨
جو شخص آپ کی پر خلوص محبت کو ٹھکرا دے ❤
وہ شخص دنیا میں کسی ایک کا بھی نہیں ہو سکتا 💑
Na bat sunti ho. Na bat kerti ho. 😎😎😎😎 Khariyat to ha. Bhot ehtiyat kerti ho 💯
معیار یہ نہیں ہونا چاہیئے کہ آپ کو کتنے لوگ پسند کرتے ہے بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ کس طرح کے لوگ آپ کو پسند کرتے ہے
سنو مان لو میری رائے
محبت سے بہتر ہے چائے☕
فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯
💕کسی ناقدرے شخص سے محبت کرنا ایسا ہے کہ جیسے آپ سونے کے پیالے میں اُسے آب حیات پیش کریں اور وہ اُسے ہونٹوں سے لگانے کی بجائے اپنے پیر دھو لے💕
Tu menu puch na koi sawal. Chal door kithy mere naal. K tera ho jaoo. ❤️❤️❤️
جو شخص آپ کی پر خلوص محبت کو ٹھکرا دے ❤
وہ شخص دنیا میں کسی ایک کا بھی نہیں ہو سکتا 💑
سنو مان لو میری رائے
محبت سے بہتر ہے چائے☕
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
فقیروں کی صحبت میں بیٹھا کرو !!♥️
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاے گا !!💯
Itne users online ha pta nh kaha kaha chup jr bethy hoty ha hm se to nh betha jta chup k 😝😝😝
ہم دوستی میں درختوں کی طرح ہیں صاحب👑🌸
جہاں لگ جائے وہاں مدتوں کھڑے رہتے ہیں۔❤💯🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain