💞❤دل کرتا ہے ہر وقت _____تیرے صدقے اُتاروں❤💞
💞❤بھلا اِس قدر بھی حسین ہوتا ہے محبوب کسی کا❤
💖ترس گئے ہیں ہم کچھ سننے کو تیرے لب سے💖
💖پیار کی بات نہ سہی کوئی شکایت ھی کر دو💖
نام تیرا خود ہی میری زبان پہ آ جاتا ھے💔
جب کوئی مجھ سے میری آخری خواہش پوچھتا ھے..💔
*♥️دل تو سب کے پاس ہوتا ہے.*
*مگر سب دل والے نہیں ہوتے.*
جس گھڑی 💕 تم 💕 سے بات ہوتی ہے..!!! وہ ہی گھڑی میری 💕 کائنات 💕 ہوتی ہے..!!؟
💔ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮧ ﮐﺮ ، ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻼ ،،💔
💔ﺗﯿﺮﺍ ﻭﺟﻮﺩ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ، ﻣﯿﺮﯼ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉتے ڈھونڈتے...💔
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر....
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤
مجھــــے اچھـــــا سـا لگــتــــــا ہے تیــــری آرزو کرنا .. 😍
خود اپــــــنے دل کی دھڑکـــن سے تیـــــری گفتـــــگو کرنا.❤
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
چودہویں کا چاند ہو ،یا آفتاب ہو
تم جو بھی ہو خدا کی قسم لاجواب ہو
زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻
💞پریشان دل کو اور پریشان نہ کر۔۔۔؟؟؟
💖💕❤💔
💘عشق کرنا ہے تو عشق کر احسان نہ کر۔۔۔؟؟؟💖
❤تمھارے چاند سے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے ❤
❤ہمیں کہہ دو چلے جاؤ اگر ھم اچھے نہیں لگتے ❤
💫💏💫
یہ بارشوں کے موسم___ تم ہی سے وابستہ ہیں...!!!
کہ محبتوں میں__ بارش بڑی لازمی سی شے ہے...!!!
لوگ بدلتے نہیں ہیں، بس ان کی زندگی میں ہم سے زیادہ بہتر لوگ آ جاتے ہیں 🤍🥀"
*عشق زادہ*🔥
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں...!!💔💔
😊ایک ویران راستہ سمجھ کر بھول گئے وہ لوگ ،،،،،،
💞 جو کتہے تھے ______ میری دنیا صرف تم ہو،،،......,,,,,👍
💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
مجھ میں کچھ خاص بھی نہیں 😊
لیکن مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain