💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
"اے ساغر"
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
💘💘💔💔
تیری خاموشی اگر تیری مجبوری ہے😔
تو رہنے دے عشق کونسا ضروری ہے...!😊❤
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے!!
🍁
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں.
وہ جو غم سن کر بھی ہنستے اور ہنساتے تھے❤
*اے وقت*
ان یاروں کو ڈھونڈ لا آج دل اداس ہے بہت 😞
💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
💞تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!💞
💞ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!💞
💞ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!💞
💞جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!💕
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے 😨
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😜✌🏻
میری نظر بھی کمال کی ہے😛۔۔۔جس پہ رکھتا ہوں اٗس کی منگنی ہو جاتی ہے😋😝😎
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ۔
ہم بتائیں گے تمہیں کہ اسکا ھوائی جہاز کیسے بناتے ہیں ☺️☺️😂
❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤
~°💢🍄🍒°~
🍄"یوں تیری چاہتیں سنبھالی ہیں.. 🍥
جیسے عیدی ہو میرے بچپن کی.. °💗🌸
💫 *سچا انسان تھوڑا جذباتی ضرور ہوتا ہے لیکن منافق بالکل بھی نہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت❤️
تیرے نام کے ساتھ بس ایک بار میرا نام آجائے
❤
لٹادیں گے جان چاہے جیسا بھی امتحان آ جائے...
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
اک میری ہی یاد سے پرہیز ھے تم کو...!!❤
نہ جانے کس حکیم سے دوا لیتے ھو...!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain