چُپ چاپ کیوں پِھرو ہو کوئی بات تو کرو حل بھی نکالتے ہیں _____ ملاقات تو کرو خالی ہوا میں اُڑنا ____ فقیری نہیں میاں دل جوڑ کے دِکھاؤ، _____ کرامات تو کرو
تو میراحوصلہ تو دیکھ ، داد تو دے کہ اب مجھے شوق کمال بھی نہیں ، خوف زوال بھی نہیں ۔
بھٹکتاپھر رہاہو ں ، جستجوبِن سراپاآرزوہوں ،آرزوبِن۔
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے میں نے خود کو ہی انتخاب کیا۔
*ھم نے اس کے لئے کیا کچھ نھیں کیا........🍂🍁* *اسے روشنی پسند تھی ھم نے خود کو جلا دیا.........💥*
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥* *میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
یہ زندگــی آپکـے ســاتـھ ہـو یہ آرزو دن راتـــــــ ہــو.. میں آپکــے سـنگــــــ سنگـــــ چلــوں آپــــــ ہر سفـر میــں میــرے سـاتـھ ہــوں.. 💕
خاموشی تم سمجھو گے نہیں🙁. .😞. . . 💔 اور بیان ہم سے ہوگا نہیں 🤐
تم سے محبتــــ کا تـقـاضـا یـوں سمجـھ لـو❣ . کـہ تـم پـر اگـر حـق ہـے تـو صــرف میــــــــرا __
Insan ki fitrat bhi kuch ajeeb ha . Srf insan ab apny matlb ka ho gya ha bs 😏😏😏
منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کمال کے ہیں
Alvada Alvada Mah.E.Ramzan 😔😔😔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
کہاں سے لائیں اتنے کنکر. ہر طرف شیطان کھڑے ہیں
#"لوگ ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں...! #"وقت" ملا تو سوچیں گے...!!!💯🔥🤔 👑👑👑
خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا، راشن تو بٹ رہا تھا، وہ فوٹو سے ڈر گیا۔
Log hme enjoy krty hn or ham duniya ko 😋😋😋
آج کل چھینک مارو تو آس پاس کے لوگ ایسے دیکھتے ہیں جیسے فوتگی پر ہوائی فائر کر دیا ہو😂😂😂😂
نہ پُورا سوچ سکوں ، چھو سکوں ، نہ پڑھ پاؤں... کبھی وہ چاند ، کبھی گُل، کبھی کتاب لگے...
یوں تو دُنیا میں کوئی شخص بھی اَنمول نہیں... تم بِکے جتنے میں اُس دام پہ رونا آیا...
🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹 🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷