Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

خود دار میرے شہر کا فاقوں سے مر گیا،
راشن تو بٹ رہا تھا، وہ فوٹو سے ڈر گیا۔

Prience
 

Log hme enjoy krty hn or ham duniya ko 😋😋😋

Prience
 

آج کل چھینک مارو تو آس پاس کے لوگ ایسے دیکھتے ہیں
جیسے فوتگی پر ہوائی فائر کر دیا ہو😂😂😂😂

Prience
 

نہ پُورا سوچ سکوں ، چھو سکوں ، نہ پڑھ پاؤں...
کبھی وہ چاند ، کبھی گُل، کبھی کتاب لگے...

Prience
 

یوں تو دُنیا میں کوئی شخص بھی اَنمول نہیں...
تم بِکے جتنے میں اُس دام پہ رونا آیا...

Prience
 

🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷

Prience
 

جستجو کھوئے ھووں کی عمر بھر کرتے رھے!!
چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رھے!!

Prience
 

بریکنگ نیوز😱
کرونا کی وجہ سے عورتیں اکٹھی نہیں ہو پا رہی🤔
مُلک میں چُغلیوں کی خطر ناک حد تک کمی😂

Prience
 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے
منزل ملے یا تجربہ
چیزیں دونوں اہم ہوتی ہیں!!

Prience
 

Hai dil ❤️ ko teri arzooo. Per me tujhe na paa sakooo

Prience
 

میں بولتا گیا ہوں , وہ سُنتا رہا خاموش
ایسے بھی میری ہار ہوئی ہے کبھی کبھی.....

Prience
 

کیا خبر،تم نے کہاں،کس روپ میں دیکھا مجھے
میں کہیں پتھر،کہیں مٹی،کہیں آئینہ تھا

Prience
 

وہ حال بھی نہ پوچھ سکے ھمیں بےحال دیکھ کر
ہم حال بھی نہ بتا سکے انہیں خشحال دیکھ کر

Prience
 

پہلے لگتا تھا تم ہی دنیا ہو❤
اب سمجھ آیا تم بھی دنیا ہو 💔

Prience
 

میں چلا گیا تو کبھی لوٹ کر نہیں آؤنگا
اس قدر نہ ستاؤ بہت اداس ہوں آج کل 🔥🔥

Prience
 

#جن_کے_یار______کمال_ہوتے_ہیں...👨❤
👨
#وہ_لوگ_دنیا_میں_بے_مثال_ہوتے_ہیں...🔥😘I

Prience
 

نہیں کٹتی ہجر کی کالی راتیں
جب اپنے بچھڑے ہوں چاندنی راتوں میں

Prience
 

سونے لگا ہوں تجھے خواب میں دیکھنے کی حسرت لے کر
دعا کرنا کوئی اٹھا نہ دے تیرے دیدار سے پہلے

Prience
 

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ

Prience
 

*پوچھنے کو حال میرا ایک بھی نہیں*
*کہنے کو میرے یار بہت ہیں💔💔*