آپکی خواہشیں بجا لیکن انسان
کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے🖤😥
"_ یہ شاعری میری بس وقت کا ضیاع ہے 💫
جس کیلئے لکھتا ہوں وہ پڑھتا کہا ہے
جب بھی روئے تو آ نســـــو چھپـــــــا کـــــــر روئے۔۔۔
ہم نے سیکھـــــا ہی نہیـــــں غم کی نمـــــــائش کرنا۔۔۔
محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
#
لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥
❤️💦❤️💦❤️💦
کچی عمر کی محبت میں خسارہ ہے بڑا,..
بات بڑھ جائے تو, بُڑھاپا اُتر آتا ہے,..🔥
❤
میں نے اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے سب کو
معاف کردیا ☺️☺️☺️ ہو سکے تو آپ بھی مجھے معاف کر دیں
Maqaam koi bhi ho. Bas insan ki niyat saf honi chye
Likha ha kya lakirroo me. Jo mere ha naseebo mee ☺️☺️☺️
Good noon 😌😌😌
Jab me 12 saal ka tha to zalzala a gya 🏔️
Jab me 20 saal ka hwa to dangi a gya 🦗
Jab me mangni krwny ko hwa to corona a gya 🕸️
Jab shadi krne lgo ga tb tk darjaal bhi a jae ga ☠️
۔۔۔۔😛😯😜😜😝😩😬🎅۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے لڑکے نقاب نہیں کرتے ورنہ تو لڑکیوں نے سوچ سوچ کے مر جانا تھا کہ ہائے کمینہ کیسا ہوگا "'"""؟
"اتنی بد تمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
😏 سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
،😒😒 اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے۔۔بابا😝😝"
وہ جو کہتی تھی تم مانگو تو جان بھـی حاضـر
آج 100 کا لوڈ مانگا کہتی ہےساری دکانیں بند ہیں۔ 😏😏🙈
😃😃😃😃
ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں
ہم آج بھی اپنے ہنر میں دم رکھتے ہیں💪💪💪💪
اڑ جاتے ہیں ہوش لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain