ایک ملک میں جنگ ہوئی اور بہت لوگ زخمی ہوئے اور کچھ لوگ مرگئے .حکومت نے اعلان کیا جو زخمی ہوا ہے اس کو پچاس ہزار اور جو مرا ہے اس کو ایک لاکھ روپے ملے گے.پپو آیا اور بولا میرا باپ زخمی ہو کر مرا ہے مجهے ڈیڑھ لاکھ روپے دو. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂
*شادی کیا ھے ؟*• شادی ..; وہ خوبصورت جنگل ھے ... جہاں . " *بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!!* 😜😜 • شادی مطلب .. . *اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟* تک کاسفر .!! 😊😊 • شادی مطلب ...*تیرے جیسا کوئی نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!!* 😊😊 • شادی مطلب ...*آپ رہنے دیجئیے ..**سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو رہنے ہی دیجیئے* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر... 😊😊• شادی مطلب ...کہاں گئے تھے جان ... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...*تک کا سفر۔۔.. 😊😊 • شادی کا مطلب *آپ نصیب سے ملے ہو !* *سے لیکر ...میرا نصیب ہی پھوٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*تک کا سفر ... 😊😊 *• شادی شدہ زندگی کشمیر جیسی ھے* *خوبصورت تو ھے۔۔۔۔۔۔لیکن دھشتگردی بہت ھے* سب شادی