Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

کم ظرف لوگوں کے ساتھ بیٹھنے سے اچھا ہے 😏🙄
اکیلے میں بیٹھ کے چائے پی جائے ☕☕☕

Prience
 

بارش اور محبت دونوں ہی بہت #یادگار ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
بارش میں #جسم بھیگ جاتا ہے اور محبت میں آنکھیں

Prience
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔

Prience
 

❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣

Prience
 

گلاب سارے مدھم_______دکھائی دیتے ہیں
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے...

Prience
 

♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈

Prience
 

- 🍂 " آج ڈھلتـــی ہوئی شـــام نـــے جب رنگ بدلا 🙄
- 🍂 " مجھـــے بدلــــے ہوئے لوگوں کی بہت یــاد آئی __😊💔" :))

Prience
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اسے۔۔۔
۔
کتنا آساں ہے ۔۔۔۔۔۔۔مشورہ دینا.............. 💯💔

Prience
 

سچا انسان
جذباتی ضرور ہوتا
مگر منافق نہیں۔ 💯🙂💔

Prience
 

جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯

Prience
 

کمال کرتے ہو _______اے دل تم بھی... 💔
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔..

Prience
 

مجھے واپس کر کے دیکھ میری ساری وفائیں . .
میں بھی تو دیکھوں تیرے پاس رہتا کیا ہے .؟؟..💕

Prience
 

❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

Prience
 

ساحل پہ جب آتے ہیں تیری جیسی آنکھوں والے لوگ
لہریں شور مچاتی ہیں ___ لو آج سمندر ڈوب گیا
💕

Prience
 

ایک ہی شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے❤
پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا❤

Prience
 

جب روح میں اتر جاتا ہیں بے پناہ عشق کا سمندر
لوگ زندہ تو رہتے ہیں مگر کسی اور کے اندر !!!❤

Prience
 

Phr se tabdeeli or kya kya ho gi

Prience
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁

Prience
 

پاکستان کا قومی جھوٹ:
"یار فون *silent* پر تھا" 🤭😁😂😂😂😂😂😂😂

Prience
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂