Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو
😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Prience
 

کبھی اُف کبھی ھاۓ کبھی فریاد کرتے ھیں۔
الاہی وہ کیوں نہیں آتے جنھیں ھم یاد کرتے ہیں۔
😒🙃🙃❤

Prience
 

اگر آپ کا کہیں بھی "جی" نہیں لگ رہا۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ ہمارے نام کے ساتھ "جی" لگا لیجیے۔😋😂😝

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل...
سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں...
😂😂😋😊

Prience
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*لالچ ایسی پیاس ہے جیسے سمندر کا پانی بھی نہیں بجا سکتی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Prience
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*اگر دوسروں کو کسی کام سے روکنا چاہتاہے تو اسکی ابتداء اپنے آپ سے کر*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Prience
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Prience
 

⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ

Prience
 

چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅

Prience
 

آج کی آچھی بات 🙄😀😀😌
چلو رہنے دو آپ نے کونسا عمل کرنا 😜😛😇😋😂😳

Prience
 

جو لڑکیاں 35 ، 40 کے ھو کر بھی خود کو چاند سمجھتی ہیں
ان کو سمجھا دو کہ چاند کی آخری تاریخ 29 ، یا 30 ہوتی ہے🤷♀ 😁😜🙏😂😄

Prience
 

ایک #خوبصورت "دل" ❣️👉
🌹🌹
ہزار خوبصورت "چہروں" سے #بہتر ھے___‼️🌹🔚

Prience
 

*دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇*
*جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😂*

Prience
 

عشق وہ نہیں جو ہو جائے..........❣
عشق تو وہ ہے جو کسی کا ہونے نہ دے.......❣

Prience
 

کسی کا یقین مت توڑو ہو سکتا ہے
آپ پے یقین کر کے اس نے جینا سیکھا ہو 😥😥

Prience
 

احساس محبّت مِیں ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.. تیرے بغیر بھی ہم___، تیرے ہی رہتے ہیں..!!

Prience
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں 👯 کو یہ
فائدہ رہتا ہے کہ
30 سال کی ہونے کے باوجود مہمان پیسے دے جاتے ہیں
لے بیٹی تُرتُرے تھا لینا😜😂

Prience
 

اکثر،،،،،،،
لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تم بہت sweet ہو😍🙈
مگر
ابھی تک مجھے سمجھ نہیں آیا🙄⁦☹⁩ کہ
میں کونسی مٹھائی🍭🍬ہوں🤔

Prience
 

صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤

Prience
 

زندگی ملی تو کیا ملی
اگر ملی تو بےوفا ملی
اتنی میری خطا نہ تھی
جتنی مجھے سزا ملی