Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

ہر شخص سچا دوست تلاش کرتا ہے
لیکن خود سچا بننے کی زحمت نہیں کرتا ۔

Prience
 

وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا❤✌

Prience
 

مجھ سے #نفرت واجب ہے صاحب 😌
نہ کرو گے تو #محبت ہو جائے گی😉

Prience
 

جو کہتے ہیں ہم پسند کی شادی کرینگے😮😱
یقین کرو ان کی پسند کا گھر سالن تک نہیں بنتا😜😂🙊

Prience
 

کرنٹ سے زیادہ جھٹکا اس وقت لگتا ہے😏😏
جب پتا چلتا ہے بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال ہورہا ہے 😅😅😅🙄🙄🙄

Prience
 

کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂

Prience
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

Prience
 

ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں کہ اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...😌
جتنا لڑکیاں رکشے میں پڑھ لیتی ہیں...😜😛😃😁🙊🙈

Prience
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔
کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂

Prience
 

اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جا سکتا ہے😏😒😏
لیکن hmmm#کے آگے انسان بے بس ہو جاتا ہے😂😜😏😠😁

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں
یہ دنیا کتنی عجیب ہے،
جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں
وہیں
مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے,
مرد واقعی عظیم ہیں۔
😀😜😀😜😀😜😀😜😀😜😀😜

Prience
 

اُس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو 😂😂😂😂😂😂

Prience
 

آج کے دور کا سب سے مضبوط ترین رشته
انگھوٹے اور ________ٹچ موبائل کا ھے😐😜😜

Prience
 

دل کرتا ہے تمارے بہت قریب آٶں👫 🤩🤩
# 🙈🙈
اور
آنکھوں میں مالٹے 🍊کا چھلکا نچوڑ کے بھاگ جاٶں"🏃🏃😂😂
😁😁😜

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں کہ میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں 😢
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا😂😝😂

Prience
 

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤🤷♂

Prience
 

کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤

Prience
 

بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں

Prience
 

نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!💔💔💔