Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

ﮨﻤﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ❤ ﺩﻝ ﺟﯿﺘﻨﺎ 😍 😍
ﮨﻢ ﺗﻮ۔ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ 👈 ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﺮ

Prience
 

عـزت کـرنـا سکھیـۓ جناب ❤
مـحبت کـا کیـا ہے مـحبت تـو ہـوتی رہے گی....🔥💯✌

Prience
 

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے ، پھر
انہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں۔۔

Prience
 

سارے مجھے مبارک دو مجھے جادو آگیا ہے😊😊
تین کپ چائے چڑھائی تھی ایک کپ رہ گئی.😂😂😂

Prience
 

💘کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
💘کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔

Prience
 

تیری صورت کو جب سے دیکھا ھے
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں

Prience
 

😍😍😍❤️❤️

Prience
 

ذرا بلیوٹوتھ آن کرنا 😂
🥀
آپ سب کو چلغوزے بھیجنے ہیں 😂 🌴

Prience
 

😂تھوڑا سا مسکرا لیں😂
باپ بیٹے سے۔لسی پیے گا🤔بیٹا۔۔۔نہیں🙄
باپ۔جوس پیے گا🤔بیٹا۔نہیں😐
باپ۔۔۔بالکل ماں پہ گیا ہے خون ہی ۔😏😏😏ماں سے رہا نہ گیا بیٹے سے سیب 🤔
بیٹا۔۔نہیں😐
ماں۔۔آم کھائے گا🤔
بیٹا۔۔نہیں🙄
ماں۔۔۔بالکل باپ پہ گیا ہے مار ہی کھائے گا😏😏😏😂😂😂🤪

Prience
 

بابا جی کہتے ہیں 😋
بیٹا جی جو مذاق کرے اس سے مذاق کرو
اور جو مذاق اڑائے اسے اڑا دو 😂😂👊👊

Prience
 

محبت کرنے والوں کے عجیب ڈھنگ ھوتے ہے 🙄😍
کبھی سادہ کبھی ڈسکو کبھی ملنگ ھوتے ہے😂😝

Prience
 

لو میرج اور ارینج میرج میں فرق🤗
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃
😂😂😂😂

Prience
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

Prience
 

لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں
" میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 "
جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں
" اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉

Prience
 

مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے.......!🌷
کِسے آنکھوں 👀میں رَکھنا ہے کِسے دِل❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!👌

Prience
 

خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔۔

Prience
 

مراثی نے رات کو گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو
اندر سے آواز آئی کون؟
مراثی۔ ابا میں
ابا! پُتر کَند ٹَپ کے آجا کنڈی بہت ٹھنڈی اے!
😤 🙂 😂

Prience
 

ملک میں غریبی کا احساس تب ہوا😱
آج جب موٹرسائیکل کے اندر رکھا کپڑا بھی چوری ہو گیا😂

Prience
 

مجھے لگتا ہے میں نے بچپن میں
چورن چاٹتے چاٹتے شادی
والی لکیر بھی چاٹ لی تھی😢😂😂🙏😐😒

Prience
 

Half night 🌗😝