اس موسم میں شادیاں ایسے ہو رہی ہیں جیسے دولہا اور دلہن پر50% ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے 😂😂😂😂
کیا آپ ایسے انسان کو معاف کر سکتے ہیں😒😒
جس نے چارجر سے موبائل اتار کے اپنا لگایا ہو😅🤭😑
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜
پانی میں بیٹھی بھینس اور
ڈرامہ دیکھنے بیٹھی عورت جلدی نہیں اٹھتی
🤣🤓🤣
ﻏﻠﻂ ﻟﻮﮒ ﺳﺐ ﮐﯽ "ﺯﻧﺪﮔﯽ" ﻣﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ،
ﻟﯿﮑﻦ "ﺳﺒﻖ" ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺻﺤﯿﺢ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ....
!!.....یادیں کیوں نہیں بچھڑتیں...
!!.....ﻟﻮﮒ ﺗﻮ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ بچھڑ جاتے ﮨﯿﮟ..۔۔.
وقت کے ساتھ بدلنے کا ہنر تو ہر کوئی رکھتا ہے
مزہ تو تب آے کہ وقت بدل جائے اور انسان نا بدلے
یہ مطلب کی دنیا ہے یہاں سنتا نہیں فریاد کوئی!!
ہنستے ہیں تب لوگ جب ہوتا ہے برباد کوئی!!
سب کہتے ہیں خوش رہو....!!🙄😁
کوئی یہ نہیں کہتی میں رکھوں گی😇❤
ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂
تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے والے -
اور
تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے میں بڑا فرق ہوتا ھے •
+
کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لپیٹتے ہیں
کہ دور سے ایسے گمان ہوتا ہے جیسے کوئی حسینہ شرماتی ہوئی آ رہی ہو -
😂😂😜😜😁😁
تمام زخم محبت کے بھر گئے ۔۔۔۔۔۔ لیکن
ہمارے چہرے سے سنجیدگی نہیں جاتی....
ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں
ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا.
*مُحَبَت*
محبت تنہا نہیں ہوتی
محبت شکستہ نہیں ہوتی
محبت ہونے پہ آے تو
محبت فتح ہوتی ہے💕
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں ❤
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
کس طرح ختم کریں أن سے ________دل کا رشتہ❤
جن سے ملنے کا سوچیں بھی تو دنیا بھول جاتے ھیں❤
❤️ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain