Damadam.pk
Prience's posts | Damadam

Prience's posts:

Prience
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں

Prience
 

ہمیں معلوم تھا کہ تیری محبت کے جام میں زہر ہے 😓 مگر تیرے پلانے میں اتنا پیار تھا کہ ہم انکار نہ کرسکے😓

Prience
 

اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞💞

Prience
 

میری پوسٹس پرٹھنڈے ہاتھوں سے کمنٹس نہ کیا کریں
کل بھی ایک پوسٹ نمونیا کی وجہ سے مرگئی تھی😋😀😜

Prience
 

بے حد محبت ھے آپ سے...❤❤
یا مان لیجیے یا مار دیجیے...😍😍
#

Prience
 

شادی کے اگلے دن
بیوی غصے سے :صبحصبح آپ نے میرے چہرے پر پانی کیوں ڈالا؟؟؟😡😡😡
شوہر: تمہارے والد نے کہا تھا کہ میری بیٹی پھول🌹 کی طرح ہے. اسے مرجھانے 🥀مت دینا !!!!
😆😂🤣😅😱

Prience
 

تم وقت کو چھوٹی چیز مت سمجھو ۔۔۔۔۔
اس نے بڑے بڑے بادشاہوں کے دن پلٹ دیے ہیں۔۔۔

Prience
 

خدا جانے میرا کیا واسطہ ہے تجھ سے۔۔۔
ہزاروں اپنے ہیں مگر یاد تم ہی اتے ہو۔۔

Prience
 

مت دور جا نا ہم سے کبھی اتنا کہ وقت ⌚ کے فیصلے پر افسوس ہو
کیا پتہ پھر کبھی تم لوٹ کے آؤ اور یہ جسم" مٹی "میں خاموش ہو.... 😢💞

Prience
 

مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے.......!🌷
کِسے آنکھوں 👀میں رَکھنا ہے کِسے دِل❤مِیں بَــــــــسانا ہے........!!👌

Prience
 

محبت میں جھکنا ____ کــوئی عجیب بات نہیں 💞
.
💞 چمکتا سورج بھی تو ڈھـــل جاتا ہے چاند کے لیے

Prience
 

تیری سادگی تیری عاجزی تیری هر ادا کمال هے
مجهے فخر هے مجهے ناز هے میرا یار بے مثال هے...!!! 💌

Prience
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯

Prience
 

♥♥ ہم سے ملنا ہے تو گہرائیوں میں آئیے جناب ♥
♥♥لاجواب موتی کناروں پہ نہیں ملا کرتے ♥♥

Prience
 

سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤

Prience
 

وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا

Prience
 

ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ہے____ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ سلسلہ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﭘﻞ____ﮐﺒﮭﯽ ﭘﻞ ﭘﻞ____ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ہر ﭘﻞ😔😢

Prience
 

یہ رابطوں میں غفلت، یہ بھولنے کی عادت....
کہیں دور ہو نہ جانا، یونہی دور رہتے رہتے.....🥀

Prience
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔💔

Prience
 

عشق واجب وفا لازم درد واجب دوا لازم
ہجر واجب سزا لازم روگ واجب دعا لازم