جھوٹے انسان کی اونچی آواز سچے انسان کو خاموش کرا دیتی ہے لیکن سچے انسان کی خاموشی جھوٹے انسان کی بنیاد ہلا دیتی ہے ۔۔😔😔😔
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں.،
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥
Wada tha toot gya. Nasha tha utar gya. 😎 Dil tha bhar gya. Insan tha badal gya
Pura inbox khrab kr dya 😡😡😡
Itni gandi changed sb se rabta khtam kr dya fazool😏😏😏